بھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی RiverSutlej Highlevelflood expected

ڈیڈ لیول سے صرف دو فٹ کی دوری پر رہ گیا، گنڈا سنگھ کے مقام پر بہا 70 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں دریائے ستلج میں پانی کی سطح گنڈا سنگھ کے مقام پر 70 ہزار کیوسک تک پہنچ گئی۔ پانی کے بہا میں مسلسل اضافے کے باعث قریبی بستیاں زیر آب آگئیں جس سے فصلوں کو نقصان پہنچا، مویشی بھی ہلاک ہوئے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ڈیڑھ لاکھ کیوسک کا ریلا آج گنڈا سنگھ والا ہیڈ ورکس سے گزرے گا۔ سیلابی ریلا 23 اگست کو سلیمانکی ہیڈ ورکس پر پہنچے گا۔ خراب صورتحال کے پیش نظر لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور...

جوان بھی ریسکیو آپریشن میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ دریائے راوی میں سیلابی صورتحال ہے، پانی کے تیز بہا کی وجہ سے سید والہ راوی پل ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ بہاولنگر کے قریب ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کے بہا میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جہاں پانی کی آمد 30 ہزار 993، اخراج 18880 کیوسک ریکارڈ کی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں 15 فلڈ ریلیف کیمپ قائم کر دیئے۔ راجن پور میں دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے کوٹ مٹھن میں کئی دیہات ڈوب گئے، فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔ دادو میں سیلابی ریلا تحصیل میہڑ میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئیبھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی Pakistan India FloodSituation SatlujRiver IndiaLeavesWaterForFlood pid_gov Rains WeatherAlert WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی بلند,مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختمتربیلا ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی بلند,مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم Pakistan TarbeelaDam WaterLevel pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل Karachi WaterIssues Sewerage WaterLine Sindh WaterCrisis MediaCellPPP pid_gov MinisterSindh SindhCMHouse wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحالبھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحال Read News India RiverSatluj Pakistan Flood pid_gov MoIB_Official PDMA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قصور:دریائےستلج میں پانی کی سطح بلند ، لوگوں کی نقل مکانی شروعقصور :قصور کے مضافات سے گزرنے والے دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے،جس کے باعث لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی ۔ قصور کے مضافاتی دیہاتوں میں چاول اور مکئی کی فصلیں کیا تیار ہوئیں کہ سیلاب نے انہیں آ گھیرا،دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »