بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحال Read News India RiverSatluj Pakistan Flood pid_gov MoIB_Official PDMA

پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحال پید ا ہوگئی ہے۔ آبی وسائل کی وزارت کے ترجمان کے مطابق دریائے ستلج میں بھارتی پنجاب سے آنے والا سیلابی ریلہ آج سہ پہر تین بجے سے رات آٹھ بجے کے درمیان گنڈا سنگھ والا میں داخل ہو گا۔سیلاب کے پانی کی معمول کی سطح اسی ہزار سے نوے ہزار کیوسک ہو گی جبکہ اس کی زیادہ سے

زیادہ سطح ایک لاکھ پچاس ہزار کیوسک ہو گی۔انہوں نے کہا کہ پاک پتن قصور وہاڑی اوکاڑہ بہاولنگر اور بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف علاقے سیلاب سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ترجمان نے کہا کہ ان علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور سیکورٹی فورسز سمیت وفاقی اور صوبائی ادارے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے دریائے ستلج میں بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خدشہ - ایکسپریس اردودریائے ستلج میں 1988ء کے بعد یہ ایک بڑا سیلاب ہوگا جس سے ہزاروں ایکڑ زمین، سیکڑوں دیہات متاثر ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہبھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہ Read News RiverSatluj Flood India Water pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہدریائے ستلج میں بھارتی پنجاب سے آنے والے ریلے سے سیلاب کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کردی ہے، اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا، سیلاب کا خدشہبھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا، سیلاب کا خدشہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے اضافی پانی دریا ستلج میں چھوڑ دیا،پاکستان میں سیلاب کا خطرہبھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لداخ ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے، جس سے دریائے ستلج میں پانی داخل ہوگیا۔ اضافی پانی پاکستان میں داخل ہونے سے حکام نے سیلاب کا خطرہ ظاہر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کی آبی جارحیت، باکھڑا ڈیم سے دریائے ستلج میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »