بِل گیٹس کا دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں سے نکلنے کا عہد - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میں نیچے جاتا جاؤں گا اور بالآخر دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست سے خارج ہو جاؤں گا۔‘

بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوزبل گیٹس اور ان کی سابقہ بیوی ملینڈا فلاحی کاموں کے لیے اربوں ڈالر عطیہ کر چکے ہیں

کمپیوٹر مصنوعات بنانے والی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی نے یہ بات اس موقع پر کہی جب انھوں نے اعلان کیا کہ وہ فلاح و بہبود کے کاموں میں مصروف اپنے رفاہی ادارے کو 20 ارب ڈالر کا عطیہ دیں گے۔ بِل گیٹس نے اپنی دولت خیرات کرنے کا اعلان سب سے پہلے 2010 میں کیا تھا مگر اس کے بعد سے اس میں دگنا اضافہ ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Love this

MR.BILL GATES HAS FOUND THE MEANING AND REALITY OF LIFE.HE HAS A BEAUTIFUL MIND.

Great man

جا سالیا مر پرے😂😂 ویسے اتنے پیسوں کا کرے گا کیا تیری تو رن بھی نس گٸی ہوٸی ہے ۔۔ ایسا کر مجھے بھی کوٸی ایک بلین ڈالر دعاٶں یاد رکھوں گا 😎😂😂

🤔

کمبخت! بڈھی کیا گئی ہر چیز پہ ہی زوال آ گیا

iska ab zameen k nichay k jane ka time hai.

نیچے قبر میں جب جاتا ھے تو دنیا کی تمام مال و دولت چھوڑنی پڑتی ھے کیونکہ یہ اللّٰہ کی عطاء کردہ ھے یہاں ہی رہے جائیگی بس نیک اور اچھے اعمال کا صلہ رب وہاں جنت کی صورت میں عطاء فرمائے گا یا بد اعمالیوں کی بدلے جلتی آگ کا ایندھن اللّٰہ ہمیں معاف فرما بےشک تو معافی کو پسند فرماتا ھے

نیچے تو جانا ہی ہے، اوپر جانے کے لیے، سب نے۔۔۔

Kion k isny 'or kamoon' Ka zimma jo utha liya hai...!!

The Great Human Being Sir Bill Gates

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکشہ ڈرائیور کا ٹریفک میں ہارن بجانے والوں سے انوکھے انداز میں سوالرکشہ ڈرائیور کا ٹریفک میں ہارن بجانے والوں سے انوکھے انداز میں سوال ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ - ایکسپریس اردولوڈنگ ان لوڈنگ کے مقامات پر کئی فٹ پانی جمع ہے جس کے باعث ترسیل میں رکاوٹ ہے، چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون کو قتل کے بعد دیگ میں ڈال کر پکانے کا انکشاف - ایکسپریس اردوبند اسکول کی عمارت کے کچن سے ایک خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی مزید پڑھیے: expressnews I have seen video ya Allah zalmo ko tabha o barbad kr de ameen اللہ معاف کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے۔ اگلے ماہ ایکم اگست ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کا یوکرینی فوج کے جرائم اقوام متحدہ کے سامنے لانے کا اعلانروس کا یوکرینی فوج کے جرائم اقوام متحدہ کے سامنے لانے کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY ہم فوج کے خلاف نفرت پھیلا نہیں رہے ہم فوج سے نفرت کر رہے ہیں اور انشاءاللہ یہ نفرت اپنے بچوں کو سیکھے گے اور بتائے گے جتنا نقصان اس ملک کا فوج نے کیا اور کسی نے نہیں کیا MUlbadar AnwarLodhi SHABAZGIL OfficialDGISPR HamidMirPAK ImranKhanPTI ImranRiazKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کراچی میں تیزبارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے کراچی پہنچے اور حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔ تفصیلات جانیے: ISPR KarachiRain DailyJang آرمی چیف کا کام نہیں یہ Phir kiya hoa?😏😏
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »