بونیر : سوال کرنے پر اُکسانے والی فانوس لائبریری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بونیر : سوال کرنے پر اُکسانے والی فانوس لائبریری arynewsurdu

بونیر : خیبر پختونخوا کے علاقے بونیر کے نوجوان نے علم کے فروغ کے بیڑہ اٹھا لیا، شبنم بونیری کا کہنا ہے کہ ان کی "فانوس لائبریری” میں سوالات کی پرورش ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بونیر میں واقع یہ لائبریری ایسی جگہ ہے جہاں نوجوان اکٹھے ہوکر ایسے موضوعات پر بحث کرتے ہیں جن پر عام حالات میں بات کرنا معمول نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں پر بنیادی طور پر سوالوں کی پرورش ہوتی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ سوال سب سے مقدس ہے اور ہم لوگوں میں سوال کرنے کی جرات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے،ایک عوام کے تشدد سے ہلاک،2 گرفتارواقعے کے وقت لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری گھروں سے باہر بیٹھے تھے،فائرنگ کی آواز سن کر شہری ڈاکوؤں کے پیچھے لگے اور تینوں ڈاکوؤں کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا Aur Jo daco hakoomat mey hey unka kia hoga Behtreen Aik daku Sindh me aur London bhaga howa hai..woh kab awaam ke Hathay charhay ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وباء کے دوران چھوٹے بچوں کے اسکرین ٹائم میں ہوشرُبا اضافہ - ایکسپریس اردوایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھ سے 10 سال کے درمیان بچوں نے روزانہ کی بنیادوں پر ایک گھنٹہ 23 منٹ اسکرین پر گزارے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ورکرز کنونشن میں عمران خان کے خطاب کے دوران بد نظمیلاہور میں ہونے والے تحریک انصاف کے پی پی 168 کے ورکرز کنونشن میں بدنظمی کا واقعہ پیش آیا، جہاں رش کے باعث ہال کے دروازے کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan اتنی بدنظمی ۔۔۔ آپ کا شکریہ اتنی اہم خبر دینے کا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »