کراچی میں دعا زہرا جیسا ایک اور کیس: عدالت نے فیصلہ سنایا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں دعا زہرا جیسا ایک اور کیس: عدالت نے کیا فیصلہ سنایا arynewsurdu

کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں مبینہ اغوا کے بعد لڑکی کے نکاح کا ایک اور کیس سامنے آگیا،عدالت نے لڑکی کے بیان کے بعد لڑکے کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی جبکہ بزرگ والد نے کمرہ عدالت میں آہ و بکا کرتا رہا۔

والد نے بیان دیا کہ بیٹی امِ ہانی کو 21 مئی کو حیدر آباد سے اغوا کیا گیا جبکہ لڑکی نے بیان کہا کہ مجھے کسی نے اغوا نے نہیں کیا، آفتاب سے شادی کی ہے تو والد کا کہنا تھا کہ لڑکی کی عمر گیارہ سال ہے، اغوا کے بعد شادی کی گئی۔ والد نے عدالت میں کہا کہ بیٹی چھٹی کلاس میں پڑھتی ہے، یہ لوگ مافیا ہیں بیچ دیں گے تو جسٹس جنید غفار کا کہنا تھا کہ تحفظات ہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Meri traf say in dono ko zor ka chamat 👋

Judge ki apni beti kabi bhajy gi to phir koi faisla ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والد کا کیس کے تفتیشی افسر کیخلاف بڑا اقدامکراچی: دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا اور کہا موجودہ تفتیشی افسر پر اعتماد نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب کراچی میں‌ اردو زبان کے ایک ممتاز شاعر کو جیل جانا پڑا... -جب کراچی میں‌ اردو زبان کے ایک ممتاز شاعر کو جیل جانا پڑا… arynewsurdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرےکراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے arynewsurdu سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کی دبنگ انٹری لوٹوں کے خلاف خود کمپین کروں گا اور کیا کہنا ان کا سنئے خود ان کی زبانی لنک👇👇👇 Karachi nahi Punjab ka b yeahi hal hain Sargodha city 10/12 hours ke loadshading hain 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے اہم علاقوں میں کل بجلی کی بندش کا اعلانکراچی کے اہم علاقوں میں کل بجلی کی بندش کا اعلان arynewsurdu Karachi اس موقع پہ کراچی والوں کو جرنیلوں کے اشاروں پہ ناچنے والی ایم کیو ایم کی بینڈ بجا دینی چاہیے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحقکراچی میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق arynewsurdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »