امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے

مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ، عوام میں امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوراً جشن اور غصے کا ملا جلا اظہار کیا گیا.

واشنگٹن، نیو یارک، اٹلانٹا اور لاس اینجلس جیسے شہروں میں مظاہرے کئے گئے. قبل ازیں بہت سی امریکی ریاستوں نے اسقاط حمل پر پابندی عائد کر دی تھی اور بہت سے کلینکس نے طریقہ کار کی پیشکش بند کر دی تھی.

مظاہرین واشنگٹن اسکوائر پارک میں مین احتجاج میں شرکت کرنے سے قبل مین ہٹن کے یونین سکوائر میں جمع ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسقاط حمل کیخلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر احتجاج شدت اختیار کر گیاAll the animals are protesting! احتجاج تو بنتا ہے مادر پدر آزاد امریکی اب کہاں ناجائز اولادیں لے کے جائیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کو غیر قانونی قرار دے دیا - ایکسپریس اردو1973 میں اسقاط حمل کو قانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیے: EXPRESSNEWS
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کا آئینی حق ختم کردیاامریکا میں سپریم کورٹ نے خواتین کے اسقاط حمل کے آئینی حق کو ختم کردیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعے کو امریکی سپریم کورٹ نے ایک حکم نامے میں مین سٹریم میڈیا مردہ باد بکاؤ میڈیا پر لعنت بے شمار فیصل آباد میں تحریک لبیک کا پاور شو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سودی نظام کے خاتمے کا فیصلہ اسٹیٹ بینک سپریم کورٹ پہنچ گیا06:03 PM, 25 Jun, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے سودی نظام کے خاتمے سے متعلق شرعی عدالت کے فیصلے میں ترامیم کیلئے سپریم کورٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: سپریم کورٹ کے جج کو شرمناک حرکت پر جیل کی سزا کا حکمامریکی ریاست اوہائیو کی سپریم کورٹ کے جج کو برہنہ حالت میں گاڑی چلانے پر تاحکمِ ثانی معطل کرتے ہوئے 14 روز کی جیل اور دو سے پانچ سال تک کے پروبیشن پیریڈ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے نیب ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »