بلوچستان، مختلف علاقوں میں گرمی بڑھ گئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت بڑھ گئی جبکہ محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔ SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 45 mins agoمحکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ گرم موسم لسبیلہ میں رہا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اسکے علاوہ تربت میں 34، سبی، گوادر اور پسنی میں 31، کوئٹہ میں 20 اور زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکیفلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی Read News Philippines coronavirus Coronalockdown fire Threat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی ٹی کی بندرگاہ سے متصل علاقوں میں اسپرے مہمکراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے بندرگاہ سے متصل علاقوں میں اسپرے مہم شروع کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق ڈی آئی جی کوئٹہ کی خدمات بلوچستان حکومت کےحوالےسابق ڈی آئی جی کوئٹہ کی خدمات بلوچستان حکومت کےحوالے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »