سابق ڈی آئی جی کوئٹہ کی خدمات بلوچستان حکومت کےحوالے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق ڈی آئی جی کوئٹہ کی خدمات بلوچستان حکومت کےحوالے SamaaTV

Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 2 mins agoوفاقی حکومت نے سابق ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی خدمات بلوچستان حکومت کے حوالے کر دیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 21 گریڈ میں ترقی پانے والے پولیس آفیسر اور سابق ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی خدمات بدستور بلوچستان حکومت کے پاس رہیں گی۔ وفاقی حکومت نے 25 مارچ کو عبدالرزاق چیمہ کو 21 ویں گریڈ میں ترقی دیتے ہوئے ان کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کی تھیں۔ بلوچستان پولیس میں اس وقت ایڈیشنل آئی جی کی پوسٹ خالی ہے اور ممکنہ طور پر عبدالرزاق چیمہ کو ایڈیشنل آئی جی پولیس بلوچستان بنائے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کی تمام مستحقین کی دہلیز پر امداد پہنچانے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ایک ایک مستحق تک امداد پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی راہداری ضمانت 4ہفتوں کیلئے منظورسابق وزیراعظم کی ضمانت کتنے ہفتوں کیلئے منظور کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم کی راہداری ضمانت منظور | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ویوو کی جانب سے حکومت پاکستان کو 100،000 ماسک کا تحفہکراچی ( پ ر ) ویوو نے ملک میں پھیلی COVID-19وباء سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان کو 100،000 ماسک کا تحفہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ویوو نے خصوصی طور پر چین میں اس قوم میں بانٹ دو Vivo手机企业
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نےکرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کےداخلےپر پابندی میں مزیددوہفتوں کی توسیع کردیحکومت نےکرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کےداخلےپر پابندی میں مزیددوہفتوں کی توسیع کردی Read News COVID19Pakistan PakistanFightsCorona TogetherWeCan CoronaVirusPandemic 😦
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی کرونا کی دو نمبر ٹیسٹ کٹس. اسکی ذمہ داری بھی ن لیگ پر ڈال دیں بات ختم.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »