وزیراعلیٰ پنجاب کا معیشت کی بحالی کے لیے 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معیشت کی بحالی کے لیے 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ زیراعلیٰ عثمان بزدار نے

لاہوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معیشت کی بحالی کے لیے 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

زیراعلیٰ عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آن لائن پلیٹ فارم پر جی ایس ٹی ختم کردیا گیا،اربن امموایبل پراپرٹی ٹیکس اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس وقتی طور رپ واپس لے لیا،عثمان بزدار نے کہاکہ پراپرٹی ٹرانزیکشن کیلئے سی وی ٹی اور سٹمپ ڈیوٹی 2 فیصد کردی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلانپنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان PunjabCM UsmanAKBuzdar Announces Tax Deferment Various Sectors Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK StayAtHome CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔ … Is Chodu Ko Ye Nai Pata Ke Sooraj Kaha Se Nikalta Hai....Punjab Waalo Ke sar'asr Naa-Insaafi Ha بلکہ خود جی یہ کام کروں گا😂👍🏻 شیر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا بے روزگار افراد کو امداد دینے کیلئے فارم کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے راشن اور امداد دینے کیلئے فارم کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجابیہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجاب Governor Punjab ChMSarwar Opposition Not Do Politics Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate pmln_org president_pmln CMShehbaz GOPunjabPK pid_gov StayAtHomeAndStaySafe ChMSarwar pmln_org president_pmln CMShehbaz GOPunjabPK pid_gov اے ون گرین سٹی سانگھڑ روڈ نوابشاہ کے رہنے تمام لوگ غریب ہیں اور ان کی داد رسی کے لئے ابتک کوئی نہیں پہنچا وہاں کا چیرمین محسن آرائیں ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغامکورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغام CoronaVirus RoyalCouple WilliamAndKate MentalHealth KensingtonRoyal RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »