\U0627\U0634\U06cc\U0627\U0626\U06d2 \U0636\U0631\U0648\U0631\U06cc\U06c1, \U0630\U062e\U06cc\U0631\U06c1 \U0627\U0646\U062f\U0648\U0632\U06cc, \U0639\U0648\U0627\U0645, \U0648\U0632\U06cc\U0631\U0627\U0639\U0644\U06cc\U0670 \U067e\U0646\U062c\U0627\U0628, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

\U0627\U0634\U06cc\U0627\U0626\U06d2 \U0636\U0631\U0648\U0631\U06cc\U06c1, \U0630\U062e\U06cc\U0631\U06c1 \U0627\U0646\U062f\U0648\U0632\U06cc

کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب -

کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب #ARYNewsUrdu

29/03/2020 6:13:00 PM

کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔ …

29 مارچ 2020لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کسی کو صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔

پاکستان سٹیل ملز: لوگ عمران خان اور اسد عمر کو ان کے وعدے یاد دلا رہے ہیں قطبِ شمالی: ہزاروں ٹن تیل بہہ گیا، صدر پوتن کا ہنگامی حالت کا اعلان جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں عام آدمی کے مفادات کا پورا تحفظ کریں گے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانون کے تحت بلا تفریق کارروائی کی جائے، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کارروائی کی رپورٹ وزیراعلیٰ آفس بھجوائیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے، عوام کو ریلیف دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے اور فرض بھی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پرائس کنٹرول کے لیے مؤثر میکنزم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، کسی کو صوبے کےعوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا۔کرونا وائرس کے 11 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، ڈاکٹر ظفر مرزادوسری جانب معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے 11 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ 24گھنٹےمیں پاکستان میں مشتبہ 1106 مریض رجسٹرڈ ہوئے، پاکستان میں کرونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد 1526ہیں، پاکستان میں 24گھنٹے میں 121 نئے کیسز کا اضافہ ہوا۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

بزدار بھیاء زلفی بخاری نے کرونا وائرس پیھلایا ھے کچھ کرو ورنہ پھنس جاؤ گے OO khotaa Indirectly to khan sb. 🙂 Khud beshak satya naas kr k rakh do. Killa ju mazboot ae janab da. کسی کی کیا جرات تم خود ھی کافی ھو تم وزیر اعلیٰ ہو اس سے بڑا استحصال اور کیا ہوگا، جس کو یہ نہیں پتہ کیا کرونا ایک وائرس ہے کوئی ڈینگی مچھر نہیں جو کاٹتا ہے،

شیر بلکہ خود جی یہ کام کروں گا😂👍🏻 Is Chodu Ko Ye Nai Pata Ke Sooraj Kaha Se Nikalta Hai....Punjab Waalo Ke sar'asr Naa-Insaafi Ha

پنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا ٹیسٹ کے لیے لیبز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ PunjabGovernment UsmanBuzdar CoronaVirus LabsUpgraded InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UdarOfficial UsmanAKBuzdar PTIofficial

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکواش کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر اظہارافسوسعثمان بزدار کا اسکواش کے میدان میں اعظم خان کی خدمات کو خراج عقیدت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus

لاک ڈاؤن : وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کیلئے بڑا فیصلہلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے لاک ڈاؤن سےمتاثر دیہاڑی داراورمزدور طبقے کیلئےخصوصی پیکیج کا فیصلہ کرتے ہوئے پیکیج کا طریقہ کارفوری طے کرنے کی ہدایت کردی۔ 1m Ye Waqt Masjidon Aur Imam Bargaon Aur Khana Kaba Aur Mazarat ko Abad Krne Ka Hai Na Ky Sood Soor Aur Kutey Gaday Khane Wali Qom Sy Hath Jorh Ky Madad Mangne Ka Khuda Sy Madad Mango Musalmano Wo Tme Bula Raha hai 5Time Nhi Ab To Rat Ko 10bjy Bi Awaz Ati Hai Aao Falah Ki Tarf jub 3-4 lakh hum jesy young teachers ghar pr free baithy hai to new log bharti krny ka kia faida....humary pas lists b hai gareeb logo ki ...q na humy rashan aur paisy distribute krny ki duty sonpi jaye ......ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar , DrMuradPTI CMPunjabPK We_want_semester_break WeRejectOnlineEdu Even small video lectures not downloading,,speed of internet too slow how can we continue online classes.if PU,GCU,UET stop online classes why not Comsats ComsatsLahore Shafqat_Mahmood ArifAlvi DrMuradPTI

لاک ڈاؤن کے دوران عوام کے تعاون کی ضرورت ہے: وزیراعلیٰ سندھ

حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہحکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ UsmanBuzdar PunjabGovernment ReliefPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death in punjab n kpk pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial ھاں بالکل جلد اعلان کریں گھر گھر کھانا بھی پہنچائیں سیدنا عمر فاروق رضی الله تعالیٰ عنہ کی یاد تازہ کریں الله بہت بہت برکت ڈالیں آمین