وطن واپسی کیلئے شمعون عباسی کی وزیراعظم سے اپیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماء ڈیجیٹل کے رپورٹر QaisarCamran سے گفتگو میں اداکار shamoonAbbasi نے بتایا کہ وہ اس وقت تھائی لینڈ کے شہر کنچھنا بوری میں موجود ہیں، حکومت ہماری وطن واپسی میں مدد کرے CoronavirusOutbreak SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 11 hours agoاداکار شمعون عباسی نے وطن واپسی کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل کردی ۔

شمعون عباسی کا کہنا تھا کہ"ہم یہاں 25 فروری سے موجود ہیں ،میں اور میرے ساتھی اداکار امام سید بعد میں آئے تھے جبکہ دیگر اداکار اور عملہ پہلے سے یہاں موجود تھا جس وقت ہم سفر کیلئے نکلے اس وقت کرونا وائرس کا معاملہ اتنا سنگین نہیں ہوا تھا اور یہاں شوٹنگ کے تمام تر انتظامات مکمل تھے"۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے آج اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ کنیڈا اور برطانیہ سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے پہلی فلائٹ4اپریل کو آئے گی، ڈومیسٹک فلائٹس پر ابھی بندش جاری رہے گی جبکہ ملک بھر ميں لاک ڈاؤن14اپريل تک بڑھا ديا گيا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ اداکارہ سارہ لورین، محب مرزا ، صنم سعید اور امام سید سمیت 15 رکنی عملہ موجود ہے جبکہ بنکاک میں لاک ڈاؤن کے باعث فلم کی دو دن کی شوٹنگ کوبھی منسوخ کرنا پڑا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا میں محصور پاکستانیوں کی حکومت سے وطن واپسی کی اپیل - ایکسپریس اردومحصور افراد کے پاس جکارتہ میں مزید قیام اور کھانے پینے لیے پیسے ختم ہوچکے ہیں، محصور پاکستانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں پھنسے برطانوی شہریوں کا اپنی حکومت سے وطن واپسی کیلئے دباؤ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پھنسے برطانوی شہریوں کا اپنی حکومت سے وطن واپسی کیلئے دباؤ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

زائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرزائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusPatients CoronaVirusCases Facilities Statisitcs Instruction ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »