بلدیاتی قانون جلدی میں بنایا، ہمیں پہلے ہی ترامیم کرنی تھیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوکل باڈیز کے الیکشن فروری یا مارچ میں کروانے کیلئے تیار ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی قانون جلدی میں بنایا، ہمیں پہلے ہی ترامیم کرنی تھیں۔

ٹنڈوالہیار میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں امن و امان پاکستان کے کسی حصے سے بہتر نہیں تو کم بھی نہیں ہے، ہمارے یہاں پچھلے کچھ سالوں میں کووڈ کی وجہ سے لوگوں کی نوکریاں گئی تھیں، لوگوں کے معاشی حالات خراب ہوئے تھے جس کی وجہ سے بھی کرائم میں اضافہ ہوا۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ قانون میں ترمیم کیلئے صوبائی وزیر بلدیات نے تمام جماعتوں سے رابطے کئے اور انہیں خط بھی لکھے، مگر کسی جماعت نے کوئی تعاون نہیں کیا تھا، بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنا بلکل غلط ہے، 21 نومبر کو الیکشن کمیشن نے کہا کہ جو بلدیاتی قانون بنانا ہے بنائیں ہم حلقہ بندی کریں گے، ہم نے بلدیاتی قانون میں ترامیم کرنی تھیں، ہم نے اس لئے بلدیاتی قانون جلدی میں بنایا جس پر سب سے بات کی تھی، لیکن اپوزیشن نے شور شرابہ کیا، لوکل باڈیز کے الیکشن فروری یا مارچ میں کروانے کیلئے...

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ 22 اگست کو کیا ہوا تھا؟ آپ سب کو پتا ہے نفرتیں کون پھیلاتا تھا، یہاں ٹنڈوالہیار میں واقعہ ہوا اسکو بھی سیاسی رنگ دیا گیا،پی ایس ایل کی ٹیمز وزیراعلیٰ ہاؤس کے ساتھ بڑے ہوٹل میں قیام پذیر ہیں، ایم کیو ایم نے راستہ تبدیل کرکے وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیا، جو لاٹھی چارج ہوا وہ بلکل غلط تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی ریلی کے دوران پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات ہورہی ہے اس میں سب پتہ چل جائے گا، کراچی واقعے کے حوالے سے ایک شخص کی موت بھی واقع ہوئی اوراس کی موت کی وجوہات بھی سامنے آجائیں گی، پیپلزپارٹی کبھی بھی لسانیت کی بات نہیں کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😅

اعتراف جرم کہ جلد بازی میں ایکٹ بنایا گیا جبکہ ۲۰۱۳ سے اس بات پر بحث چل رہی ہے کہ ۲۰۱۳ کا ایکٹ بےاختیار اور آئین سے متصادم ہے پر اس میں مثبت تبدیلیاں نہیں کی گئیں اور

بلے بلے... ایسی کیا جلدی تھی.

ابے 14 سال میں تم لوگوں سے ایک بلدیاتی نظام نہیں بن پایا۔۔۔۔۔اصل میں تم لوگ کراچی کے میئر کو اختیار ہی نہیں دینا چاہتے ہو۔۔۔۔اور یہ نفرت تم لوگوں کے دماغ میں گھسی ہوئ ہے۔۔۔۔۔😡😡😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی: وزیراعلیٰ پنجابتحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial Win LB Elections Punjab CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوامی عہدہ رکھنے سے متعلق تاحیات نااہلی کا قانون سپریم کورٹ میں چیلنج - BBC News اردوسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ عدالتِ عظمیٰ اس قانون پر نظرثانی کرے۔ عدالتی اختیارات بھی عجیب ہیں۔ وہ شعر بنا ہی ان پر ہوگا کہ: میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں۔ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کا اگلا وزیراعظم! That's bad unfortunately it's all just rather shameful from the bars
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا اچانک 33 ڈالر سستا، پاکستان میں بھی قیمت کمملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہوگئی ؟ مزید پڑھیں : Gold GoldRates GeoNews اچانک نہیں ہوا 36 گھنٹے لگے نیچے آنے میں 8 منٹ بعد مزید گرے گا یا پھر واپس اوپر چلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوئی میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد شہید ہوگئے: سرفراز بگٹی03:03 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سوئی : سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی کے علاقے میٹ میں بی آر اے کے حملے میں چار افراد شہید ہوگئے ہیں۔ شہید پرسوں 17 فوجی شہید ہو گئے تھے، ان حملوں کا جواب دینا ضروری ہو گیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی میں ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کرونا کیسز رپورٹجرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ سے زائد کووڈ کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں، یہ وبا کے شروع کے بعد سے کرونا کیسز کی یومیہ بلند ترین شرح ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »