اپوزیشن چاہتی تواسٹیٹ بینک بل کبھی پاس نہ ہوتا،سراج الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن نے اس سارے کھیل میں حکومت کاساتھ دیا اورعوام کو بے وقوف بنانے کے بیانات دیے، امیرجماعت اسلامی

امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اگراپوزیشن چاہتی تواسٹیٹ بینک بل کبھی پاس نہ ہوتا۔

سراج الحق نے مرکزاسلامی پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیاگیا، پی ٹی آئی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو بہت کم قیمت پر ایک ارب ڈالر کے عوض آئی ایم ایف کو بیچ دیا اورگورنر بینک مالیاتی وائسرائے بنادیا ہے، گورنر اب پارلیمان کوجوابدہ نہیں رہا۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پوری قوم کے گلے میں غلامی کاپٹہ ڈال دیاگیاہے اور میرجعفر کاکرداراداکیاگیاہے، قانون سازی کا مسودہ بھی آئی ایم ایف نے بنایا، اسٹیٹ بینک روپے کی قدرکاتعین بھی خودکرے گا اور عالمی مالیاتی اداروں سے خفیہ راز شیئرکرسکتاہے۔امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان کامعاشی سقوط ہوگیاہے، چیئرمین سینیٹ نے جماعت اسلامی کی ترامیم کوپیش کرنے کی بھی اجازت نہیں دی، اپوزیشن نے اس سارے کھیل میں حکومت کاساتھ دیا اورعوام کو بے وقوف بنانے کے بیانات دیے، اپوزیشن سیاسی کورونا کاشکارہوگئی ہے، حکومت...

انہوں نے مزید کہا کہ مافیا اورجیب کترے ہرحکومت میں شامل ہوتے ہیں، پیٹرول بحران پرغریب کی جیبوں سے 85 ارب روپےنکالےگئے، حکومت ہر لحاظ سے ناکام ہوچکی ہے، چینی بحران میں وفاقی وزرا ملوث تھے، ادویات کی قیمتوں میں 13باراضافہ ہوچکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مولوی بن منافق نا بن

Every political leadership has its own interests. No one cares about this country.

گداگر

سینٹ میں بل بلڈوز ہوئےنےکےمسئلے کا کوئی قانونی حل نکالیں۔سے سینٹ میں بیٹھے ہیں آپ لوگ، ابھی تک آپ اس پر کوئی قانون نہیں بنا سکے کہ کوئی بھی بل کب، کیسے سینٹ یا اسمبلی میں ٹیبل ہوگا؟ ارکان کو زیر بحث بل کا مکمل مسودہ مطالعہ اور ووٹنگ سے کتنے دن پہلے دیا جائے گا؟ نااہلی کی انتہا

سب مل کر عوام کو اُلو بنارہے ہو😡

SIRAJ ULL HAQ SAHEB ABH APP PLEASE HIMMAT KAR K BAANSAREE BAJAYAA KARO ?

ایک اس کی سمجھ نہیں آتی جیسے پرانے زمانے کی ڈبل سائیڈ آٹومیٹک کیسٹ پلئیر خراب ہو جاتا ہے تو کبھی کیسٹ کی ایک سائیڈ تو کبھی دوسری

بلکل

O bhai chup kr ja.

بلکل صحیح کہا اپ نے لالہ جی

بلکل درست کہا آپ نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں سلمان خان کے نہیں اپنے نام سے مشہور ہونا چاہتی ہوں‘ - BBC News اردوسلمان خان کی دوست یولیہ کا نیا گانا، اکشے کمار کا اپنے سسر کو خراجِ عقیدت اور عامر خان کی بیٹی اِرا خان کی ذہنی صحت پر ایک نئی ویڈیو، پڑھیے رواں ہفتے کی بالی وڈ ڈائری۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور - ایکسپریس اردوبل کے حق میں 44 اور مخالفت میں 43 ووٹ ڈالے گئے اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ پوری قوم کو مبارک هو الحمدالله جو بل پاس هوا اسے قوم ترقی کے راہ پر گامزن ھونگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو شکست حکومت نے سینیٹ سے سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرالیا12:20 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹ نے سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ بل کے حق میں 42   اور مخالفت میں 43  ووٹ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  سینیٹ میں سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ، بل کے حق میں  43 جبکہ مخالفت میں   42  ووٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور اپوزیشن کے کس لیڈر نے حکومتی بل کے حق میں ووٹ ڈالا ؟ تہلکہ خیز خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ میں اپوزیشن کو حکومت کے ہاتھوں بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، حکومت کا سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے کردار سے مطمئن نہیں ہوں، سعد رفیق - ایکسپریس اردوعمران خان کی سوچ ہے کہ ان کا مخالف کسی طرح فنا ہو جائے، سعد رفیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »