بلاول بھٹو زرداری نے 'کانپیں ٹانگ رہی ہیں' کی وضاحت کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو زرداری نے ‘کانپیں ٹانگ رہی ہیں’ کی وضاحت کر دی ARYNewsUrdu bilawalBhutto

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ‘کانپیں ٹانگ رہی ہیں’ کی وضاحت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا میں سمجھا مجھ سے کوئی سلپ آف ٹنگ ہوئی ہے، لیکن میں نے جب گھر جا کر دیکھا تو ایسا کچھ نہیں تھا، پی ٹی آئی نے ویڈیو میں جوڑ توڑ کی ہے۔ بلاول نے گفتگو میں دل چسپ طریقے سے ‘ٹانگیں کانپ رہی ہیں اور کانپیں ٹانگ رہی ہیں’ میں فرق بھی بتایا، انھوں نے کہا وزیر اعظم کی پہلے ٹانگیں کانپ رہی تھیں اب کانپیں ٹانگ رہی ہیں، کانپیں ٹانگنا، ٹانگیں کانپنے سے اوپر کا درجہ ہے۔

انھوں نے مزید وضاحت کی کہ جب ہم نے عوامی مارچ شروع کیا تو وزیر اعظم کی ٹانگیں کانپنا شروع ہوئیں، اور انھوں نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی، لیکن جب ہم اسلام آباد پہنچے تو کانپیں ٹانگنے والا سین شروع ہوگیا، اس لیے انھوں نے گالیاں دینا شروع کر دیں۔ بلاول نے کہا عمران خان دھمکی دیتے ہیں کہ بندوق کی نوک پر ہوں، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، وزیر اعظم کو اپنی شکست نظر آ رہی ہے، عمراں خان مارنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ان کو سوچنا چاہیے کہ کس کو دھمکی دے رہے ہیں، سابق صدر کے خلاف ایسی زبان استعمال کرنے سے قبل سوچنا چاہیے، انھیں پتا ہے کہ گن کیسے استعمال کی جاتی ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Had hai video dekha media walay live dalo pti pe khola tazaad😒

کس نے سمجھایا

بے تکی ہانکنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی ’’آصف زرداری ‘‘کیخلاف بڑی سازش بے نقاب بلاول بھٹو کا اہم انکشاف10:13 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بڑی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آصف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے بھی عمران خان کی اردو کی ٹرولنگ کردیبلاول نے اپنے ٹوئٹ میں طنزیہ لکھا کہ ’وزیراعظم مجھے اردو سِکھا رہے ہیں۔‘ لِنک: DailyJang ImranKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں‘ بلاول بھٹو نے عمران خان کی ویڈیو شیئر کر دی07:57 AM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سابق صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کانپیں ٹانگنا ۔۔ٹانگیں کانپنے سے ایک درجہ اوپر ہے ۔بلاول بھٹو نے سمجھا دیابلاول نے کہا کہ اب وزیراعظم جلسوں میں گالیاں دینے پر آگئے ہیں، اب ان کو ڈر ہے اور خوف ہے، جب پاگل پن کے قریب آؤتو ٹانگیں کانپتی نہیں کانپیں ٹانگنا شروع ہوجاتی کھسرے نے نیا اسٹائل متعارف کر ادیا ، مسٹر روز نے کام دکھایا ہوگا Woooow ..loorooo legend 🙄🙄🙄
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بوکھلاہٹ کا شکارعمران خان گالی دینے پراترآئے ہیں، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردووزیر اعظم عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، گالی دینے پر اتر آئے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی چیلنج اور یہ کھسرا اپنے اردو ٹھیک کرے ہمیں تو سمجھ نہیں آتی اسکی کھوتی کا ب چہ اس بیچارے نے کیا چیلنج کرنا ہے اس کی بکواس دو چار دن میں ختم ہو جائے گی بلاول صاحب آپ کے ھاتھ میں وزارت عظمی کی لکیر نہیں ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم سے معاملات طے ہونے کا اشارہپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان سے معاملات طے ہونے کا اشارہ دے دیا۔ بلاول پریس کانفرنس میں کہہ رہا ہے۔ عمران خان نے سکول بند کر دئیے تاکہ لوگ ،بچوں سمیت جلسے میں ا سکیں اور مزے کی بات ہے آج اتوار ہے 😂😂 ان مسائل کا حل کب نکلے گا ہم اسی انتظار میں ہیں What is your progress for people of interior Province of Sind beside the city areas. Take it my words nothing shall be good unless people belive to have socio economic justice in our system of politics.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »