بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم سے معاملات طے ہونے کا اشارہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم اور پی پی مسائل مل کر حل کریں گے تو بہتر نتائج نکل سکتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی تفصیلات جانیے: MQMP PPP

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پی پی مسائل مل کر حل کریں گے تو بہتر نتائج نکل سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں پی پی کے ایم کیو ایم کے ساتھ مسائل رہے ہیں، متحدہ کو سازش کے تحت ہم سے دور کیا گیا۔ پی پی چیئرمین نے کل ایم کیو ایم قیادت سے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کا تذکرہ کیا اور متحدہ سے معاملات طے ہونے کا اشارہ بھی دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What is your progress for people of interior Province of Sind beside the city areas. Take it my words nothing shall be good unless people belive to have socio economic justice in our system of politics.

ان مسائل کا حل کب نکلے گا ہم اسی انتظار میں ہیں

بلاول پریس کانفرنس میں کہہ رہا ہے۔ عمران خان نے سکول بند کر دئیے تاکہ لوگ ،بچوں سمیت جلسے میں ا سکیں اور مزے کی بات ہے آج اتوار ہے 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد: بار بار قربانی کا بکرا نہیں بن سکتے، ایم کیو ایم کا مؤقفدونوں صورتوں میں ایم کیو ایم کے لیے زیادہ بہتری نظر نہیں آتی: ذرائع ایم کیو ایم ایک اور جانور کا ذکر بہت نازک صورتحال ہے۔۔۔ جیو پر!😜 مطلب خان اب 'چن پہ لڑے'
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم سے مفاہمت کا اشارہپاکستان پیپلز پارٹی نے حکومتی اتحاد چھوڑنے کی صورت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے مفاہمت کا اشارہ دے دیا حالت بدل گئے ہے معاہدے قران وحدیث نہیں اپناوزیراعظم سینٹ چئرمین اور صدر منتخب کروانے کے بعد۔منقول علامہ قطب مفتی شیرازی قادری فقہی جعفریہ زردای شاگرد رشیدمولانا فضل الرحمن دمت برکاتھم ڈراون حملوں پر امریکہ کو ڈگری دینے اور مسلمانوں کفر کے فتویٰ دینے والا اکسپرٹ۔ 😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی سے اپنی عددی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہTusi Jao Sanu tuhadi parwah nahi زندگی میں پہلی بار انکو وفاقی وزارتیں ملی ہے اور کیا واضح کرنا ھے Real blackmailers
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا حکومت پر بھروسہ کرنے سے انکاراگر مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان ضمانت دیں تو آصف زرداری کے وعدے پر اعتبار کرکے اپوزیشن کے ساتھ جا سکتے ہیں: وسیم اختر کافی دیر کی صنم آتے آتے PPP pe bharosa karna chaiyeh! زرداری سے کر لے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بدلتی سیاسی صورت حال: تحریک انصاف کا ایم کیو ایم سے رابطہبدلتی سیاسی صورت حال: تحریک انصاف کا ایم کیو ایم سے رابطہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کا بلاول سے محبت کا اعتراف بڑا دعویٰ بھی کر دیا12:33 PM, 13 Mar, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ  پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین بلاول بھٹو زرداری سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے دفاع Ya lo ya b theek hai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »