’وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں‘ بلاول بھٹو نے عمران خان کی ویڈیو شیئر کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں‘ بلاول بھٹو نے عمران خان کی ویڈیو شیئر کر دی NeoNewsHD

واضح رہے کہ یہ ویڈیو اس وقت شیئر کی گئی جب وزیراعظم نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اپنے بیٹے کو اردو سکھانے کا مشورہ دیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف عوامی مارچ کے دوران جوش خطابت میں ایسی غلطی کر بیٹھے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور ٹوئٹر پر ٹرینڈ بھی بن گیا ۔ عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو انتہائی پر جوش نظر آرہے تھے اور حکومت پر شدید تنقید جاری رکھی ہو ئی تھی اسی دوران انہوں نے ٹانگیں کانپ رہی ہیں کو ’اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ کہہ دیا جس کا کلپ ٹوئٹر پر وائرل ہو گیا اور وزیراعظم سمیت دیگر شعبوں سے وابستہ افراد نے بھی اس پر اپنا ردِ عمل دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے بھی عمران خان کی اردو کی ٹرولنگ کردیبلاول نے اپنے ٹوئٹ میں طنزیہ لکھا کہ ’وزیراعظم مجھے اردو سِکھا رہے ہیں۔‘ لِنک: DailyJang ImranKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا جوابی وار۔عمران خان کی زبان پھسلنے کی ویڈیو شیئر کر دیبلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی اردو کا مذاق اُڑاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بوکھلاہٹ کا شکارعمران خان گالی دینے پراترآئے ہیں، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردووزیر اعظم عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، گالی دینے پر اتر آئے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی چیلنج اور یہ کھسرا اپنے اردو ٹھیک کرے ہمیں تو سمجھ نہیں آتی اسکی کھوتی کا ب چہ اس بیچارے نے کیا چیلنج کرنا ہے اس کی بکواس دو چار دن میں ختم ہو جائے گی بلاول صاحب آپ کے ھاتھ میں وزارت عظمی کی لکیر نہیں ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نمبر پورے نہ ہوتے تو وزیراعظم اتنا نہ گھبراتے، بلاول بھٹو زرداریچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے نمبر پورے نہ ہوتے تو کیا وزیراعظم عمران خان اتنا گھبراتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم سے معاملات طے ہونے کا اشارہپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان سے معاملات طے ہونے کا اشارہ دے دیا۔ بلاول پریس کانفرنس میں کہہ رہا ہے۔ عمران خان نے سکول بند کر دئیے تاکہ لوگ ،بچوں سمیت جلسے میں ا سکیں اور مزے کی بات ہے آج اتوار ہے 😂😂 ان مسائل کا حل کب نکلے گا ہم اسی انتظار میں ہیں What is your progress for people of interior Province of Sind beside the city areas. Take it my words nothing shall be good unless people belive to have socio economic justice in our system of politics.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیرت مند ہوتا تو اکثریت کھونے پر استعفیٰ دے دیتا: بلاول بھٹو زرداری07:52 PM, 13 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلا م آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری نے تحریک عدم اعتماد میں ارکان اسمبلی کا ووٹ ڈلوانا یقینی بنانے کے آپ کے باپ سے بڑا کون بے شرم ہے مانگے کوئی مجھ سے صدقہ تیرا۔۔ ہزاروں پٹواری وار کر پھینک دوں کانپ کاہے رہی ہو؟؟ کانپیں ٹانگ رہی ہیں؟؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »