ایلون مسک نے پیوٹن کو ون آن ون فائٹ کا چیلنج دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو ون آن ون فائٹ کا چیلنج دے دیا۔

اپنے ایک ٹویٹ میں ایلون مسک نے روسی صدر کو ون آن ون فائٹ کا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی یہ فائٹ جیتے وہ یوکرین لے جائے۔ چونکہ پیوٹن ٹوئٹر استعمال نہیں کرتے اس لیے ایلون مسک نے چیلنج کیلئے روس کے صدارتی محل کریملن کو ٹیگ کیا۔

یہ بھی یاد رہے کہ ایلون مسک نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد اپنی کمپنی کے سٹار لنک سیٹلائٹ کے ذریعے یوکرین کو انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلان کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی نمبر ون اسکواش کھلاڑی نے دنیا کو آئینہ دکھا دیاعالمی نمبر ون اسکواش کھلاڑی نے دنیا کو آئینہ دکھا دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں ، فیصل واوڈااسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے اختیار پر تحریری معروضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے Biryani vs halal help
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق ورلڈ نمبر ون ناؤمی اوسکا تماشائی کے نازیبا جملوں پر میچ کے دوران روپڑیںناؤمی نے میچ ریفری سے شکایت کی لیکن جملے کسنے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی Log tu hr kisi ko bht kuch kehte hain bs aik policy hai ignoring people=complete sucsess
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے پیوٹن کو لڑائی کا چیلنج دیدیااپنے چیلنج میں ایلون مسک نے ہار جیت کی صورت میں یوکرین کی قسمت کو داؤ پر لگادیا جنگ ختم ہونے کے بعد پوٹین سوچ کر قبول کرے گا۔ nice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u0644\u0648\u0646 \u0645\u0633\u06a9 \u06a9\u0627 \u06cc\u0648\u06a9\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u0631\u0648\u0633\u06cc \u0635\u062f\u0631 \u06a9\u0648 \u0641\u0627\u0626\u0679 \u06a9\u0627 \u0686\u06cc\u0644\u0646\u062c\u0648\u0626\u0679\u0631 \u067e\u0631 \u0627\u06cc\u0644\u0648\u0646 \u0645\u0633\u06a9 \u0646\u06d2 \u06cc\u06c1 \u0686\u06cc\u0644\u0646\u062c \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0648\u0631 \u067e\u06cc\u063a\u0627\u0645 \u06a9\u0648 \u0631\u0648\u0633\u06cc \u0635\u062f\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0645\u062d\u0644 \u06a9\u06d2 \u0627\u0653\u0641\u06cc\u0634\u0644 \u0679\u0648\u0626\u0679\u0631 \u0627\u06a9\u0627\u0648\u0654\u0646\u0679 \u06a9\u0648 \u0628\u06be\u06cc \u0679\u06cc\u06af \u06a9\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی نمبر ون اسکواش کھلاڑی نے دنیا کو آئینہ دکھا دیاعالمی نمبر ون اسکواش کھلاڑی نے دنیا کو آئینہ دکھا دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »