'اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف او آئی سی کی پاکستانی قرارداد منظور'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف او آئی سی کی پاکستانی قرارداد منظور’ ARYNewsUrdu

مسلم امہ کیلئےبڑی خبر ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اسلامو فوبیا کے خلاف اقدامات کے ثمرات آنےلگے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آج امت مسلمہ کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں اسلامو فوبیاکی بڑھتی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ نے او آئی سی کی پاکستان کی جانب سے متعارف کروائی گئی قرارداد منظور کر لی ہے 15مارچ کو اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔

I want to congratulate the Muslim Ummah today as our voice against the rising tide of Islamophobia has been heard & the UN has adopted a landmark resolution introduced by Pakistan, on behalf of OIC, designating 15 March as International Day to Combat Islamophobia.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف او آئی سی کی پاکستانی قرارداد منظور'‘اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف او آئی سی کی پاکستانی قرارداد منظور’ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu OIC PMImranKhan دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک ہو ۔۔۔ ایک ہزار سال بعد اللہ نے عمران خان جیسا لیڈر پیدا کیا ہے A great success زبانی دعوے بازی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی میں اضافہ، کراچی میں آج بھی پارہ ہائی رہے گاکراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات دوسروں پر ہر دم نیک گمان رکھ اور اپنے نفس پر بدظن رہ۔ (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اس کو ہٹایا جائے حکومت کیخلاف (ن) لیگ اور ترین گروپ میں اتفاق ہوگیالاہور (ویب ڈیسک) حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ناراض دھڑے جہانگیر خان ترین گروپ اور مسلم لیگ (ن) کے مابین وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے پر اتفاق ہوگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیس شاپنگ مال لاہور میں آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج - ایکسپریس اردوانتظامیہ اور مالکان شاپنگ مال کو خالی کروانے کے لئے دباؤ ڈال رہے تھے، دکان دار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کس میں اتنا کلیجہ ہے 10 لاکھ آدمیوں سے گزر کر جائے، عمران کیخلاف ووٹ ڈالے‘صبح کہا ہے جب ووٹ عمران خان کے نام پر لیا ہے تو پھر اسے بیچ کر چوروں کو ڈالنے نہیں دینا چاہیے فواد چوہدری تیرے بعد قیامت ہے👊
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمیعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 100 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے۔ pakistan me kb rate nichy ay ga پاکستان مین بھی کمی ہونی چاہیے خان صاحب کو بھی بتا دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »