پیس شاپنگ مال لاہور میں آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتظامیہ اور مالکان شاپنگ مال کو خالی کروانے کے لئے دباؤ ڈال رہے تھے، دکان دار

مقدمہ شاپنگ مال کے جنرل سیکریٹری مرزا عامر بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں کہا گیا کہ پلازے کی بیسمنٹ میں واقع ایل ٹی ای روم سے 11بجکر15 منٹ پر تمام پلازے کی لائٹ بند کر دی جاتی ہے۔ ایل ٹی ای روم سے مین سپلائی بند ہوئے کے باعث پلازے میں شارٹ سرکٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔جنرل سیکریٹری مرزا عامر بیگ نے کہا کہ دو ماہ قبل

پیس انتظامیہ اور مالکان نے دوران میٹنگ مجھے اور میرے دیگر ساتھی محمد عرفان اور عثمان صدیق کو بلایا تھا اور انتظامیہ نے ہمیں بھاری رقم کی پیش کش کرتے ہوئے پیس شاپنگ مال کو خالی کروانے کے لئے زور دیا، لیکن ہم نے پیس انتظامیہ کی آفر ٹھکرا دی تھی، جس کے بعد نامعلوم افراد نے گزشتہ رات پیس میں آگ لگائی جس سے پلازہ جل کر خاکستر ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور گلبرگ میں شاپنگ مال میں آگ لگ گئیلاہور: گلبرگ میں پیس شاپنگ مال کی بالائی منزل پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق آگ بالائی منزل کے عقبی حصے میں دوبارہ بھڑکی. تاہم جلد سے جلد قابو CMPunjabPK GovtofPakistan دوسروں پر ہر دم نیک گمان رکھ اور اپنے نفس پر بدظن رہ۔ (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: شاپنگ پلازا میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصانلاہور کے علاقے گلبرگ میں شاپنگ پلازا میں لگی خطر ناک آگ 3 گھنٹے بعد بھی بجھائی نہ جا سکی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکسترریسکیو آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے پر پلازے کا سکیورٹی انچارج اور ایک ملازم گرفتار، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری 4 Za
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: گلبرک میں شاپنگ پلازہ میں لگی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیادوسروں پر ہر دم نیک گمان رکھ اور اپنے نفس پر بدظن رہ۔ (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: شاپنگ پلازہ میں دھماکا، کروڑوں مالیت کی دکانیں اور سامان جل کر خاکسترلاہور : گلبرگ میں واقع نجی شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے باعث پوری عمارت جل کر خاکستر ہو گئی ................. ۔ Whichmall? Ghair zimadarana reporting Blast or Fire 🔥 main fark hota Bhai q Mulk Ki image khrab krnay par Tulay huy ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے شاپنگ سینٹر پیس میں آتشزدگی: 'ہم تو عرش سے فرش پر آ گئے' - BBC News اردوپاکستان کے شہر لاہور کے پیس پلازہ میں زبردتس آگ نے وہاں موجود دوکانوں اور کاروبار کو پوری طرح تباہ کر دیا۔ TLP tu khush hungy q k wo khty hy ya salman taseer ka hy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »