بروقت ایکشن، سیاح شیر کا نوالہ بننے سے بال بال بچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بروقت ایکشن، سیاح شیر کا نوالہ بننے سے بال بال بچ گیا ARYNewsUrdu

دودوما: افریقی ملک تنزانیہ میں سیاح سیرسپاٹے کے دوران شیر کی غذا بننے سے بال بال بچ گیا، شہری نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان بچا لی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تنزانیہ میں قائم ایک نیشنل پارک میں سیاح گاڑی میں بیٹھ کر سیر وتفریح کررہا تھا کہ اس دوران اسے ایک خونخوار شیر نظر آیا۔ رپورٹ کے مطابق اس نے کھڑکی کے ذریعے شیر کے ساتھ تصاویر بنوانے کی کوشش کی جس پر خونخوار جانور نے غصیلہ انداز اپنا کر ڈھاڑنا شروع کردیا، اس سے پہلے کہ شیر حملہ آور ہوتا سیاح نے فوراً گاڑی کا شیشہ بند کردیا۔

بروقت ایکشن نہ لینے پر شہری کی جان بھی جاسکتی تھی کیوں کہ پارک کے اطراف مزید جانور بھی موجود تھے حملے کی صورت میں دیگر شیروں کے بھی جائے وقوعہ پر پہنچنے کے امکانات تھے۔ شیر کافی دیر سے سیاح کی گاڑی کا پیچھا کررہا تھا، مذکورہ شخص نے اسی بنیاد پر ڈرائیور سے گاڑی روک کر تصاویر بنوانے کی خواہش ظاہر کی تھی درحقیقت ان کا یہ ایڈونچر ایک سبق آموز ثابت ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوایس او پیز تیار کرلی ہیں، 3 مرحلوں میں تمام طلبا تعلیمی سرگرمیاں شروع کردیں گے، پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی Pagal ho chuky hain 🤐 جب اسکول کھلیں گے تب دیکھا جائے گا ۔ آج کل خبریں نہیں ہیں بس جھوٹ ہی جھوٹ ہیں Good decision
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والوں سے کورونا پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیاترجمان محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ پازیٹو ہونے کی صورت میں اہلخانہ اور دیگر میں کورونا منتقل ہوسکتا ہے، مسافروں کو گھر جانے دینے سے پورے ملک میں کورونا کیس بڑھ سکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ ریلویز، خریدی گئی ٹکٹوں کی رقم کی واپسی شروعمحکمہ ریلویز کی جانب سے کورونا کے باعث لاک ڈاؤن سے قبل خریدی گئی ٹکٹوں کی رقم مسافروں کو واپس کرنے کا آغاز کردیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے نئی پالیسی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈھائی لاکھ نوکریوں کا اعلان کردیا گیا، نوجوانوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان پوسٹ الیکٹرانک آفسز شروع کرنے جارہا ہے جس کی وجہ سے ڈھائی لاکھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاورمیں آٹے کا بحران شدت اختیارکرگیاپشاور: پشاورمیں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150سے 200 روپے تک کا اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے ۔جس کے KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment وزیر اعظم جب کہتا ہے کے کیسی چیز کا بحران نہیں ہونا چاہیے تو اس کا بحران ہو جاتا ہے.یے وزیر اعظم نہیں پنوتی ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »