بینکوں کے ملازمین میں کرونا کے بڑھتے کیسز پر اسٹیٹ بینک کا ایکشن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بینکوں کے ملازمین میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر اسٹیٹ بینک کا ایکشن ARYNewsUrdu COVID19 SBP

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے ملازمین میں کروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ایکشن لے لیا اور ملک بھر کے بینک برانچز میں رینڈم کرونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کردی۔

تفصیلا کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کروناوائرس کے پیش نظر ملک بھر میں بینکس حکام کو خصوصی ہدایت جاری کی ہیں اور کہا ہےکہ بینکس حکام کرونابچاؤ ایس او پیز پر عمل درآمد ہرصورت یقینی بنائیں۔ اسٹیٹ بینک نے تصدیق کی ہے کہ نیشنل بینک اسلام آباد کی 5برانچز کے کچھ ملازمین کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ جبکہ نیشنل بینک ریجنل آفس، میلوڈی مین برانچ، آئی10 اور ایف6برانچز بند کردیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ کروناوائرس نے ملک بھر کے تمام اداروں اور شعبوں میں اپنے پنجے گاڑ لیے ہیں، پارلیمنٹ، محکمہ پولیس، عدالت اور میڈیا سمیت مختلف شعبوں میں کئی افراد کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹیل ملازمین کے گھروں میں کہرام، 4 ملازمین کو ہارٹ اٹیکوفاقی حکومت کے اعلان کے بعد ملازمین کے گھروں پر کہرام مچھ گیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang SYahyaHussaini Naya heart lag waa lee SYahyaHussaini Jab mill hi band hai to salary kaha say banti hai logo ki
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاککراچی کے سرجانی بھینس کالونی کے باڑوں میں آتشزدگی' درجنوں جانور جھلس کر ہلاک Read News Karachi Fire Burnt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک دن کے دوران کورونا کے ریکارڈ 1824 نئے کیسز - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 جب کہ کراچی میں 26 ہزار78 ہوگئی Jitny marzee cases register kar lo ap logo ko kon pochny wala hy کبھی اتنی رپورٹنگ تھر کے مظلوم بچوں کے بارے میں تو نہیں کی آپ کے بھونکا چیتھڑے نے. Or us record cases sy record Pasay bhe sindh govt ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بھینس کالونی میں بھینسوں کے باڑوں میں آگ لگ گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »