پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان

پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے اسکول بند رکھنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس او پیز تیار کرلی ہیں اسکول تین مرحلوں میں 15 جون سے کھول دئیے جائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کے سربراہ پرویز ہارون کا کہنا تھا کہ یہ کمیٹی ستمبر تک اسکولز بند رکھنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتی ہے، ہم نے ایس او پیز تیار کرلی ہیں، پہلے مرحلے میں چھٹی سے دسویں جماعت تک سیکنڈری سیکشن کے طلبا و طالبات 15 جون سے اسکول آئیں گے، دوسرے مرحلے میں پہلی جولائی سے جماعت سوئم سے پنجم تک کے طلبا اپنی تعلیمی سرگرمیاں شروع کریں گے، جب کہ تیسرے مرحلے میں 10 جولائی سے پہلی جماعت سے پنجم تک کے تمام طلبہ و طالبات...

پرویز ہارون کا کہنا تھا کہ ملک میں ڈھائی کروڑ بچے پہلے ہی اسکول جانے سے محروم ہیں اور حکومت کے اس فیصلے نے 5 کروڑ مزید بچوں کو تعلیم سے محروم کررکھا ہے، جب وفاقی حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے تو تمام اسکولوں اور مدارس کو مکمل ایس او پیزکے ساتھ کھولنے کی فی الفور اجازت دی جائے، یقین دلاتے ہیں کہ تمام تعلیمی ادارے اور مدارس موثر طریقے سے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے دیگر اداروں اور دفاتر کے لیے مثال ثابت ہوں...

سربراہ پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے کہا کہ اسکولز کو بند رکھنے سے نہ صرف کروڑوں طلبہ متاثر ہورہے ہیں بلکہ اساتذہ، کلرک، چپڑاسی، ماسی، چوکی دار، اسکول وین ڈرائیور، بک سیلرز، اسٹیشنریز، کینںٹین کا عملہ، پرنٹر اور پبلشرز بھی بے روزگاری اور فاقہ کشی پر مجبور ہیں، ہم وزیر اعظم، چیف جسٹس آف پاکستان، آرمی چیف، وزیر اعلی اور گورنر سندھ سے اپیل کرتے ہیں ایس او پیز کے تحت دیگر شعبہ جات کی طرح اسکولز بھی کھولنے کی اجازت دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shopping mall or transport say Zayda organized school hay. But in Pakistan teacher or school ki koi oqat nahe. Hum school ko mafia bolta hay mat bajho bachoo ko school. 1.5 lack teacher in punjab is unemployed but you never give a respect to teacher.

I request to Express News to spread our voice all around the Pakistan. If schools are opening then universities should be open too, otherwise promot all students to the next semester. HEC should not play this bloody game (Online Classes) with our future.

We r agree with this decision بچے گھر رہ کے بگڑ رہے ہیں اللہ خیر کرے گا اور سکولز احتیاط ہم سکول بھیجیں گے۔۔

فیسوں کے لیے بچوں کی پرواہ نہیں ان کے کونسے اپنے بچے ہیں اب فیسں کم نہ کرنا ان کی ماں مر جاے گی

نہ صرف اسکول کھولے جائیں بلکہ جو بھی کرونا کا ذکر کرے اسے جرمانہ کیا جائے. اسکولوں کا مقصد ذی شعور معاشرہ پیدا کرنا ہوتا ہے، گدھے نہیں!

Education minister should take notice. Schools ,colleges, universities should remain closed. We can't send our children to these institutions in the prevailing situation.

right

Lalach mai andhy ho gye hain mgr koi faeda nhi hoga

good .. they are like : corona to ho hi rha ha hota rhy ga lets open school .. money sorry education is important ..beshke Hajj ruk jaye .. dunia ruk jaye ..but schools ni band hony chahye . 😋 shahzadi2798 ap b bolin

We will not send our kids.

Pagal han kiya es mafia ko apni pari hai

In private school k beghairat Malikan se written likwaya jaey k agr koe baccha ya uss k ghar ka koe fard corona se infect hua ya Jan se gya to Yeh log zimmay dar hon ge. In haramion ko apni jaibain bharne ki parri hue ha.😠😠😠 Waldain ko bacchon ki zindagi zyada aziz ha

Kaun bheje ga apne bachon ko school

Good decision

جب اسکول کھلیں گے تب دیکھا جائے گا ۔ آج کل خبریں نہیں ہیں بس جھوٹ ہی جھوٹ ہیں

Pagal ho chuky hain 🤐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوگاڑیوں میں اضافی مسافر نہیں بٹھائے جائیں گے اور ٹرانسپورٹرز کو ایس او پیز پر عمل کرنا پڑے گا، وزیرٹرانسپورٹ Sindh Domicile legal masla hay. Us kay lie ap log kujh nahi bol rahay. Baqi fazool kamo k lie tweets k uper retweets kartay rehtay ho. جب ملک بھر میں ہزار کورونا مریض ہوئے تو ٹرانسپورٹ بند اب ماشاءاللہ 76 ہزار کورونا مریض ہوگئے،،،، Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u067e\u0631\u0627\u0626\u06cc\u0648\u06cc\u0679 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644\u0632 \u0627\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0646\u06d2 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0628\u0646\u062f \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے اسکول بند رکھنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates 'mustrad' lol
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کاروباری اوقات میں اضافے کا اعلان - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کسی بھی وقت کسی بھی علاقے میں سرگرمیوں کو مکمل محدود کرسکتی ہے، نوٹی فکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے نئی پالیسی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: وزیراعظم کے لاک ڈاؤن سے متعلق اہم اعلاناتوزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے، عمران خان نے اپنے خطاب میں بتایا کہ ہفتے میں 5 دن تمام ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کی اجازت ہوگی، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مراکز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »