پشاورمیں آٹے کا بحران شدت اختیارکرگیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاورمیں آٹے کا بحران شدت اختیارکرگیا Peshawar Wheat Flour Prices Register Increase KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment

تفصیلات کے مطابق پشاور میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے ۔جس کے بعدپشاورمیں آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں 150سے 200روپے تک اضافہ ہو گیا ہے ۔20کلو سپر فائن950 کے بجائے 1150روپے میں فروخت ہونے لگا۔20کلو مکس آٹے کا تھیلہ920سے 1050 روپے تک جاپہنچا۔ چیئرمین آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے پی کا کہنا ہے کہ پنجاب سے آٹا اورگندم کی ترسیل بند ہے۔

دوسری جانب صدرنان بائی ایسوسی ایشن حاجی اقبال کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں کمی نہ ہوئی تو روٹی مہنگی کر دی جائے گی۔ 10روپے میں روٹی فروخت کرنا مشکل ہے۔ آٹے کا مسئلہ حل نہ ہوا تو10کی روٹی20روپے میں فروخت کی جائے گی،آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پریشان ہے جلد مسئلہ حل کیا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment وزیر اعظم جب کہتا ہے کے کیسی چیز کا بحران نہیں ہونا چاہیے تو اس کا بحران ہو جاتا ہے.یے وزیر اعظم نہیں پنوتی ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں پیٹرول کا بحران سر اٹھانے لگاملک بھر میں پیٹرول کا بحران سر اٹھانے لگا ARYNewsUrdu ھر چھوٹے بڑے شہر میں پٹرول پمپس اور غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں نے فروخت روک دی ھے۔اس کا ایک ھی حل ھے تمام نجی کمپنیوں اور فرموں کو قومیا لیا جائے۔ سستا ھونے پر پٹرول غائب۔۔ ابھی اوگرا ' تیل کمپنیز' کیخلاف نوٹس نہیں لےرھا اور یہ خبر نازل کردی گئی۔۔ حکومت نےلیوی ٹیکس بھی حیران کن بڑھایا یوں پٹرولیم مصنوعات میں کمی سےآٹا چینی سمیت کسی چیز کےریٹس کم ھونیکاامکان ختم ھوگیا۔۔ اب اس نئی خبرسےحکومتی بدنیتی سامنےآگئی جب ملک میں جسٹس یا لاء نہ رھے تو ایسا ھی ھوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم بحران سر اٹھانے لگا، صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیٹرولیم ڈویژن کا اوگرا کو خط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange CoronaCrisis COVID19 CoronaVirusPakistan Trading Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلانامریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان US DonalTrump Washington Deployed MilitaryForces ViolentProtests realDonaldTrump StateDept WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کے بھائی کا قتل کی جگہ کا دورہ، دعائیہ تقریبامریکی پولیس اہلکار کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے بھائی ٹیرنس فلائیڈ نے مناپولس شہر میں جائے وقوعہ پر پہنچ کر مظاہرین سے بات چیت کی۔ اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »