محکمہ ریلویز، خریدی گئی ٹکٹوں کی رقم کی واپسی شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ ریلویز، خریدی گئی ٹکٹوں کی رقم کی واپسی شروع تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان ریلویز کے مطابق ریلوے کی جانب سے مسافروں کو لاک ڈاؤن سے قبل خریدے گئے ٹکٹ کی رقم ریفنڈ کرنے کا آغاز کردیا گیا ہے، مسافر لاک ڈاؤن سے قبل خریدی گئی ٹکٹ اپنے متعلقہ اسٹیشن یا بکنگ آفس میں واپس کرکے رقم وصول کرسکتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر آئی ٹی ریلوے رزاق خان کو عید سے قبل ریلوے کے آن لائن ٹکٹنگ سسٹم میں خرابی اور خراب پرفارمنس پر عہدے سے برخاست کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ،پولیس کی بھاری نفری گھر پہنچ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو لاہور میں عدم پیشی پر نیب کی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی ماڈل ٹاﺅن میں واقع Such ma
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زندہ دفن کیے گئےنومولودبچے کی جان بچالی گئی،انتہائی افسوسناک واقعے کی ویڈیو بھی وائرللکھنو(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسقاط حمل اور نومولود بچوں کو کچراکنڈی پر پھینکنے کی اطلاعات تو بھارت سے سامنے آتی ہی رہتی ہیں تاہم پہلے بار ایک ایسا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »