پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے۔

عائشہ فاروقی نے کہا کہ ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کرنا ہندوستانی حکومت کے انسانیت کے خلاف جاری جرائم کا ایک نیا ثبوت ہے، ان جرائم کو چھپانے کے لئے ہندوستانی حکام کشمیری جوانوں کی “تربیت” اور “دراندازی” کے بے بنیاد الزامات کا سہارا لے رہے ہیں۔ عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ ہندوستان کو یہ سمجھنا چاہیے کہ اس کی بربریت کشمیری عوام کے عزم کو توڑ سکتی ہے اور نہ ہی اس کا پاکستان مخالف پروپیگنڈہ ہندوستان کی ریاستی دہشت گردی اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹا سکتا ہے، ہر کشمیری کی شہادت کشمیریوں کے بھارتی قبضے سے آزادی کے عزم کو مزید تقویت بخشے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years

As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho

Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے Ya Allah khair 👍 Lahore se karachi jata ni Amairca to bht Door h
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمت pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کے پاکستان میں ہونے والے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ | Abb Takk NewsDbo kuty Nawaz ko e pysh krty rhna or na kuch krna kute k bchy
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟ پاکستان ادارہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کردیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ادارہ برائے شماریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ (مئی) میں مہنگائی کی شرح آٹھ اعشاریہ پانچ فیصد سے مزید کم ہوکر آٹھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گراف: پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگگراف: پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگ، اس گراف سے یہ معلوم ہوسکے گا کہ پاکستان میں مصدقہ کیسز کتنے ہیں SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئیتحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر نے جھوٹ بو لا، نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »