ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی مہلک وائرس کا شکار ہوگئے۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عمران زرکون بھی دنیا بھر میں دہشت کی علامت بننے والے مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ عمران زرکون نے کہا ہے کہ طبیعت ناساز ہونے پر ٹیسٹ کرایا جس کا رزلٹ مثبت آیا، اس کے بعد گھر پر خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، عوام سے صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

25 لاکھ والے بستر پر آئیسولیشن کرنے کی عیاشی کا موقع ملا ہے ان صاحب کو،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ عارضی چارج پر چل رہے ہیں، مریم اورنگزیبترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‏‎ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) بھی عارضی انتظام پر چلائی جارہی ہے، ابھی تک ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ عارضی چارج پر چل رہے ہیں آپ کے زمانے میں تو وزارت خارجہ بغیر وزیر کے چل رہی تھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیاروں پر کبھی سفر نہیں کروں گی: ماہین خانپی آئی اے کے طیاروں پر کبھی سفر نہیں کروں گی: ماہین خان تفصیلات جانئے: DailyJang Kisne bola aapko Safar karne ke liye bola ki pia m Safar karo Jab Allah ki traf sy ai ho tu chahy app PIA chorr kr ksi mn b safar krain apko koi nhi bacha skta.! Can you give any good reason so we can also have a same stance.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی طرف سے لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا امریکہ پر شہریوں کیخلاف پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند کرنے پرزورایران نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے بعد ملک گیر احتجاج کے نتیجے میں اپنے ہی شہریوں کےخلاف پرتشدد کارروائیوں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردوپریانکا امریکا میں اقلیت اور گہری رنگت کا کارڈ کھیلتی ہیں لیکن بھارت میں رنگ گورا کرنے والی کریمیں بیچتی ہیں دوہرا معیار پالیسی ہے ان محترمہ کی کیونکہ سیاہ فارم اسکو خوش کرتے ہیں۔اندر تک Dahaiyon say sari dunya mein mussalmanon ka qattql o gharit kia ja reha hai.Laakhon mussalman maar diyeay gaiy hain aur bayghar kiyeay gay hain.Maqbooza Kashmir taqreeban aik saal say mussalman kashmirion ki qattal gah banna huwa hai laikan Kahaan hai UNO,USA n Euorope?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسمتھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا پر آئی پی ایل میں شرکت کا پلان بنالیا - ایکسپریس اردواسمتھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا پر آئی پی ایل میں شرکت کا پلان بنالیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »