مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟ پاکستان ادارہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کردیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ادارہ برائے شماریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ (مئی) میں مہنگائی کی شرح آٹھ اعشاریہ پانچ فیصد سے مزید کم ہوکر آٹھ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

گزشتہ ماہ تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کے باعث مہنگائی کی شرح ساڑھے آٹھ فیصد تک کم ہوگئی تھی۔

ڈان اخبار کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے گزشتہ برس منگائی کا حساب لگانے کا طریقہ کار تبدیل کردیا تھا جس کے بعد 12 ماہ کے دوران یہ ملک میں مہنگائی کی کم ترین شرح ہے۔مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی اور اشیائے ضروریات کی بہتر فراہمی مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح کو کم کر کے واحد ہندسے تک لانے کا سبب بنیں۔

رپورٹ کے مطابق اشیائے خور و نوش کی مہنگائی اب بھی دہرے ہندسوں میں موجود ہے اور مجموعی طور پر قیمتوں میں کمی کے باجود اس میں مئی کے مہینے کے دوران اضافہ ہوا۔ شہری علاقوں میں جن اشیا کی قیمت میں کمی ہوئی ان میں پیاز کی قیمت میں 23.35 فیصد، سبزیوں کی ایمت میں 19.62 فیصد، انڈوں کی قیمت میں 18.74 فیصد، ٹماٹروں کی قیمت میں 7.74 فیصد، دال چنا کی قیمت میں 7.25 فیصد، دال مسور کی قیمت میں 4.43 فیصد، بیس کی قیمت میں 4.38 فیصد اور گندم کی قیمت میں 3.17 فیصد کمی ہوئی۔علاوہ ازیں دیہی علاقوں میں جن اشیا کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ان میں آلو کی قیمت میں 41.55 فیصد، چکن 41.52 فیصد، پھل 11.46 فیصد، مرچ مصالحے 8.60 فیصد، دال مونگ 4.36 فیصد، دودھ 4.23 فیصد، گڑ 2.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 8.2 فیصد ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsکس طرح وضاحت فرما دیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 8.2 فیصد ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsاب حمزہ کے ابو کی تو نہیں البتہ شہزاد اکبر کے ابو کی حکومت ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مئی 2020 میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟مئی 2020 میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مئی کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے 54 ہزار کیسز، 11 سو اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn NewsPta nh kya hona hai ab.... 😢 Yeh sub imran khan ki wajah se hai jab lockdown ki zarorat nahi thi tab lockdown kar diya aj zarorat hai to gareeb yad aa gay khan ko iski galati policies pe saza honi chahiye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گزشتہ ماہ کے دوران ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟اعداد و شمار سامنے آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ کے لیے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مئی 2020 میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟مئی 2020 میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »