مراد علی شاہ آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مراد علی شاہ آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے تفصیلات جانئے: DailyJang

، وزیراعلیٰ سندھ صوبائی کابینہ، سینئر ارکان کے ہمراہ بدھ کی دوپہر اسلام آباد خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ ہوئے۔اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بھی اپنے ٹویٹر پیغام کے ذریعے تصدیق کردی ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نیب کے سامنے پیش ہوں گے۔

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں خصوصاً پیپلزپارٹی کے ساتھ ظلم و ستم جاری ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ ظلم کے باوجود ہم ہمیشہ ثابت قدم رہے، انشاءﷲ ایک بار پھر ہم ثابت قدم رہتے ہوئے سرخرو ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں دی گئی سہولتوں کا غیرضروری فائدہ نہ اٹھائیں: مراد علی شاہلاک ڈاؤن میں دی گئی سہولتوں کا غیرضروری فائدہ نہ اٹھائیں: مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس، مراد علی شاہ کی کل نیب طلبیذرائع کے مطابق سید مراد علی شاہ پر غیر قانونی طور پرسولر اسڑیٹس لائٹس کے ٹھیکے دینے کا الزام ہے، مراد علی شاہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محمد کامران کی جانب سے طلب کیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آج 1824 نئے کیسز سامنے آئے:مراد علی شاہسندھ میں آج 1824 نئے کیسز سامنے آئے:مراد علی شاہ Sindh MuradAliShahPPP MediaCellPPP CoronavirusPandemic MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں آج 1824 نئے کیسز سامنے آئے:مراد علی شاہسندھ میں آج 1824 نئے کیسز سامنے آئے:مراد علی شاہ Sindh MuradAliShah CasesReported DeathRateToll CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :وفاقی جامعہ اردوکے لیب اسسٹنٹ توقیر علی کورونا کے باعث انتقال کرگئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی جامعہ اردوکے لیب اسسٹنٹ توقیر علی کورونا کے باعث انتقال کرگئے،سید توقیر علی میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »