سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران حصص مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ پہلے دو گھنٹوں کے دوران انڈیکس میں ہی 284 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی۔

کاروباری روز کے دوران انڈیکس 34500 کی حد بھی عبور کر گیا تھا، تاہم تیزی کا یہ تسلسل برقرار نہ رہ سکا اور کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 386.08 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 34408.05 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 1.13 فیصد کی بہتری ریکارڈ کی گئی جبکہ 15 کروڑ 99 لاکھ 66 ہزار 513 شیئرز کا لین دین ہوا۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں سرمایاکاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری دیکھی گئی ۔ ادارہ قومی بچت کی جانب سے سکیموں پر شرح سود میں کمی سے بھی انویسٹرز شیئرز بازار کی طرف راغب ہوئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے دوران بھی اُتار چڑھاؤ کے بعد 90.74 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تھی جس کے بعد انڈیکس 34021.97 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 90.74 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران اُتار چڑھاؤ کے بعد 90.74 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 90.74 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران اُتار چڑھاؤ کے بعد 90.74 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ اللّٰہ خیر کرئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange CoronaCrisis COVID19 CoronaVirusPakistan Trading Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ محترمہ،کچھ اللہ کا بھی خوف کرو ڈاکوؤں کو favour کرکے اپنی آخرت کیوں خراب کر رہے ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیتائیوان نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی، تائیوان میں سخت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کرونا وائرس کے پھیلنے کی شرح نہایت کم ہے۔ سنڌ حڪومت امداد پتافي MPA زوالفقار ستار بچانيMNA ٽنڊوالهيار سنڌ جي نااهلي جي ڪري ڳوٺ حاجي جان محمد لغاري جو 3000 فٽ ڪچو رستو پپلز پارٽي جي ٻارنهن ساله دور حڪومت ۾ پڪو روڊ ن ٿي سگهيو برسات ۾ ۽ برسات کانپو۽ ڳوٺاڻا مهينن جا مهينا عزاب ۾ اچي ويندا آھن ظالم حڪمران ڪجه رحم ۽واهر ڪيو نامنظور نامنظور ڪوڙا ڌارين کي ٺاھي ڏنل ڊوميسائل نامنظور SindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے Ya Allah khair 👍 Lahore se karachi jata ni Amairca to bht Door h
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »