برفباری متاثرین کیلئے پاک فوج نے مختلف مقامات پر ریلیف سینٹر قائم کردئیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برفباری متاثرین کیلئے پاک فوج نے مختلف مقامات پر ریلیف سینٹر قائم کردئیے ARYNewsUrdu

اسلام آباد : پاک فوج کے جوانوں نے برفباری سے متاثرہ افراد کو مری میں قائم پانچ آرمی ریلیف کیمپس میں منتقل کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سانحہ مری کے تمام متاثرین کو خوراک اور شیلٹر کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہیں، مختلف مقامات پر قائم ریلیف سینٹر پوری استعداد سے کام کررہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایف ڈبلیو کے ڈوزرز اور آرمی انجینئرز سڑکیں بحال کرنے میں مصروف ہیں جب کہ بھاری مشینری کے ذریعے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مشینری جہاں نہیں پہنچ سکی وہاں متاثرین کی امداد کےلیے پیدل فوجی دستے پہنچ رہے ہیں۔خیال رہے کہ آرمی انجینئرز اور جوان جھیکاگلی اور گھڑیال روڈ کو کلیئر کرچکے ہیں جب کہ جھیکاگلی اور کولڈنہ شاہراہ کی بحالی کے لئے جدوجہد جاری ہے۔ واضح رہے کہ مری میں ہونے والی شدید برفباری میں کئی گھنٹوں سے پھنسنے سیاحوں میں سے 22 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، زندگی کی بازی ہارنے والوں میں دوخواتین اور آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan army zindah abad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کا بارش وسیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے علاقوں میں ریلیف آپریشن جاریکوئٹہ: پاک بحریہ کا بارش وسیلاب سےمتاثرہ بلوچستان کےعلاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے ، مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ بھی قائم کئے ہیں۔ MashaAllah we are proud on Pakistan 🇵🇰 Army.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u062f\u06cc\u062f \u0628\u0631\u0641\u0628\u0627\u0631\u06cc: \u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u06cc \u062e\u0627\u0646\u062f\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 8 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0633\u0645\u06cc\u062a 21 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642\u0645\u0631\u06cc \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u062a\u0645\u0627\u0645 \u0631\u0627\u0633\u062a\u06d2 \u0628\u0646\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06d2 \u06af\u0626\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u06af\u0627\u0691\u06cc\u0627\u06ba \u0645\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06be\u0646\u0633\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba \u062c\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0631\u06cc\u0633\u06a9\u06cc\u0648 \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f Manhoos tareen ShkhRasheed ImranKhanPTI jis ministry mein ho tabahi ati hai railways, information, interior
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شدید برفباری سے 19 اموات، مری آفت زدہ قرار ، پاک فوج طلبمری کو شدید برفباری اور سیاحوں کے پھنسے ہونے سے خراب صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کردی اور پاک فوج طلب کرلی گئی، مری میں اب تک 16سے 19 اموات ہوئی ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Murree SnowFall Quite alarming News indeed! Pray for all tourists who died & who are still suffering while visiting Murree Pakistan hard time come! PrayForMurree ہر چیز میں فوج کو گھسیٹ رہے ہو تو پھر الزامات کیوں لگاتے ہے کرے نا یہ سیول سپرومیسی والے یہ کام، یہ ان کا کام ہے ارمی کا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شدیدبرفباری کے بعد مری آفت زدہ قرار، اموات 22 ہوگئیںریسکیو حکام کے مطابق تاحال سیکڑوں گاڑیاں مختلف مقامات پر پھنسی ہوئی ہیں، شدید برفباری کے باعث ریسکیو کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے SamaaTV Murree اس مشکل گھڑی میں مری والوں نے ہر چیز کی قیمت بڑھا دی ہے 40 روپے کی پا ی کی بوتل 200 روپے کی مل رہی ہے۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے مری والوں کے لیے۔ BycottMurree
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیاغیرمعمولی برفباری اور موسمی حالات معلوم کیے بغیر عوام نے مری کا رخ کیا، اس صورتحال کے لیے ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی: عمران خان کا سوشل میڈیا پر بیان لوڑے کی تحقیقات کر لو۔ سالا یہودی ٹولہ مسلت ہے ملک پر۔ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کی طرح چلو جی کڈھے لاین لگ گیا سانحہ ساہیوال وغیرہ کی طرح
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں شدید برفباری سے 21 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیقڈویژن آفیسرایمرجنسی ڈاکٹرعبدالرحمان نے مری میں شدید برفباری سے 21افرادکے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ، جس میں دوخواتین اور آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Murree
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »