مری میں قیامت ٹوٹ پڑی، وزیراعلی پنجاب پارٹی تنظیم سازی میں مصروف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ذرائع کے مطابق ایوان وزیراعلی میں تحریک انصاف کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی عثمان بزدار تقریبا اڑھائی گھنٹے مصروف رہے۔

اجلاس میں سانحہ مری کی بجائے اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی منصوبہ بندی ہوتی رہی۔ گورنر، وزیر اعلی اور وفاقی وزراء سمیت دیگر رہنما پارٹی تنظیم سازی کرتے رہے۔ مشاورت میں گورنر چوہدری محمدسرور، وزیر اعلی سردار عثمان بزدار، وفاقی وزیر شفقت محمود، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر بلدیات میاں محمود الرشید اور سینیٹر اعجاز احمد چوہدری شریک ہوئے۔

اجلاس میں سانحہ مری پر تفصیلی بات چیت نہیں ہوئی بلکہ سانحہ مری کی بجائے ناراض کارکنوں کو منانے پر بات ہوتی رہی۔ بزدار سرکار پنجاب کی تنظیم سازی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ میں مصروف رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes ye baykar or expire tola hay awam se inka koi lena dena nhi. ...maloom nhi ke konsey awam ne inko vote deya. .......astaghfirullah

Buzdar should be fired after this.

Dimag he nai is m.

کمال تو یہ ھے کی ایسے سانحے کے وقت بھی وزیر اعلٰی بجائے معاملے پر توجہ دیں، لوگوں سے ملاقاتیں اور میٹنگز کرتے رہے جب تک PM کے آرڈر نہ آیا. المیہ یہ کے سینئر وزراء معاملے کے سیریس ھونے پر بھی لائیٹ موڈ میں پریس کانفرنس کرتے رہے.بےحسی اور انتظامی ناکردگی سے لوگوں کی جانیں گئیں.

بے شرموں کا ٹولہ موجودہ حکومت

Allah mein ki gain

وسیم اکرم پلس

ایک سوال بنتا ہے کہ صبح سے کتوں کی طرح بھونکنے والے اینکز ان کے چینل مالکان اور چینل مالکان کے مائ باپ یعنی اپوزیشن جو کہ سب ارب پتی ہیں انہوں نے اب تک ہزاروں لوگ جو مری میں پھنسے ہوے ہیں ان کے لیے کیا کیا سواے بھونکنے کے اور ٹوکری حلال کرنے کہ

کوریا کا وزیراعظم غیرت مند تھا جو کشتی ڈوبنے پر استعفیٰ دے دیا تھا، مجھ سے ایسی کوئی امید نہیں رکھی جائے۔ وزیراعظم عمران خان

عمران خان خود بہت بہترین انسان ہے لیکن ٹیم بہت گھٹیا چنی ہے ایک سے بھڑ کار ایک جاہل ہے ان کی ٹیم مین

انکے بھی دن گنے جاچکے۔

مری میک حادثہ ہوا تو کیا وزیر اعلی وہاں پہلے سے موجود ہوتا ؟ کیا کنجروں والا آرگومنٹ ہے کیا شریف خاندان نے مری میں اپنے محل کھولے عام لوگوں کے لیے ؟

کونسی تنظیم سازی، طلال چودھری اورُمحمد زبیر والی یا اصلی والی؟

یہ غریب ہے اسکی کوئی نہیں سنتا اور یہ قید ہوا پڑا ہے اس لیا باہر نہیں نکل سکتا

Afsos.

ایکسپرس تے بڑی مدد لے کے گئی اے مری۔بس بہ کے بک بک ای کرن جوگے او۔

ملک کا سب سے بڑا صوبہ ایک چرواہے کو سونپ دیا گیا ہے

نالائق لوگوں کی حکومت ھے اوپر سے نیچے تک نالائق لوگ مر رھے تھے یہ 'تنظیم سازی' میں مصروف تھا

Tum karo Tu natural calamities, hum karain Tu incompetency, corruption

Shame on PPP,

He is SO CALLED CM. Leave him. He is shit CM

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔