پاک بحریہ کا بارش وسیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کا بارش وسیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu

کوئٹہ: پاک بحریہ کا بارش وسیلاب سےمتاثرہ بلوچستان کےعلاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے جبکہ مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ بھی قائم کئے ہیں۔

پاک بحریہ کی میڈیکل ٹیموں نے مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ بھی لگائے ، ترجمان کا کہنا ہے کہ لوگوں کومیڈیکل کیمپ میں علاج،ادویات کی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ خیال رہے بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال، گوادر، تربت، اوماڑہ، چمن، کیچ اور پشین میں کچے مکانات گرگئے، جب کہ رابطہ سڑکیں بھی بہہ گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashaAllah we are proud on Pakistan 🇵🇰 Army.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ دور دراز ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کا آپریشن جاریProudOfYouFC 😎😎✌️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا حالیہ بارشوں سے متاثرہ بلوچستان میں ریلیف آپریشن جاریپاک بحریہ کا حالیہ بارشوں سے متاثرہ بلوچستان میں ریلیف آپریشن جاری PaKNavy Relief Operation Balochistan dgprPaknavy PakistanNavy OfficialDGISPR GovtofPakistan dgprPaknavy PakistanNavy OfficialDGISPR GovtofPakistan Appreciated but U also be proud of Police man working during TLP march Judges making hard decision for empowering & betterment of Pakistan Also be proud of every traffic warden giving his services day/night no matter what weather is If U getting Paid then U have to Work also
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کیسز میں اضافہ، حکومت سندھ کا کراچی میں لاک ڈاؤن کا عندیہحیدرآباد : وزیرصحت سندھ عذراپیچوہو نے ایک دو ماہ میں اومی کرون کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے کا اشارہ دے دیا۔۔۔۔۔ رمضان المبارک کے قریب آتے ہی سندھ حکومت ڈرامے کرتی ہے تاکہ مسلمان مساجد نہ جا سکے اور محرم الحرام آتے ہی ان کے بارویں کی طرح کورونا غائب ہو جاتا ہے اور لاک ڈان ختم کر دیا جاتا ہے یہ ہی دھندا رہ گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کا جدہ ڈکارریلی میں بم حملے میں کارکونشانہ بنانےکے واقعےکی تحقیقات کرنے کا اعلانپیرس (ویب ڈیسک) فرانس نے جدہ ڈکارریلی میں بم حملے میں کارکونشانہ بنانےکے واقعےکی تحقیقات کرنے کا اعلان کردیا، فرانسیسی پراسیکیوٹرز  نے منگل کو کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا کپڑوں کی دکانوں میں رکھیں ڈمیز کا سر قلم کرنے کا حکمہرات (ویب ڈیسک) امارت اسلامیہ افغانستان میں کپڑوں کے دکان داروں کو حکم دیا گیا ہے کہ لباس آویزاں کرنے والی ڈمیز کے سر قلم کردیئے جائیں، وزارت نیکی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوادر میں سیلابی صورتحال: پاک فوج ، نیوی کا ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاریملٹری سرحدوں تک محدود رہنے کی بجائے سویلین اداروں+سیاست و آبادیوں میں دندناتے پھرتے ہیں اور خود کو سپر مین شو کرواتے ہیں سویلین سیکورٹی ادارے پولیسں کو مضبوط کرنے کی بجائے پورے ملک کے وسائل ایک مقدس گائیں ملٹری ادارے کو مضبوط کرنے اور ملک و قوم کو کمزور کرنے پر لگا دیے گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »