شدیدبرفباری کے بعد مری آفت زدہ قرار، اموات 22 ہوگئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریسکیو حکام کے مطابق تاحال سیکڑوں گاڑیاں مختلف مقامات پر پھنسی ہوئی ہیں، شدید برفباری کے باعث ریسکیو کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے SamaaTV Murree

اس سے قبل ریسکیو 1122 نے تصدیق کی تھی مری میں سردی سے گاڑیوں میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہے، ادارے کی جانب سے جاں بحق تمام افراد کی فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔گوجرانوالہ کے 31 سالہ محمد اشفاق ولد یونسراولپنڈی کا 46 سالہ محمد شہزاد بیوی اور تین بچوں سمیت جاں بحق،جاں بحق ہونے والے بچوں میں 2 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک فیملی کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو سردی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے گاڑی میں ہی دم توڑ گئی۔ انہوں نے بتایا کہ صرف خوراک، کمبل لے جانے والی گاڑیوں کو مری جانے کی اجازت ہے، میں خود امدادی کاموں کی نگرانی کیلئے مری میں موجود ہوں۔ معاملے کو ذاتی طور پر دیکھ رہا ہوں، اسلام آباد، راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ کوشش کر رہی ہیں تاہم 12 گھنٹے کی کوشش کے باوجود مری کی ٹریفک بحال نہیں کرسکے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مری ڈویژن کے دستےٹریفک میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف ہیں، مرکزی شاہراہوں کو کھولنے کیلئے آرمی انجنیئر بھی پہنچ گئےآئی ایس پی آر کے مطابق ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو کھانا پانی چائے اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا جارہا ہے، برف میں پھنسے لوگوں کو محفوظ شیلٹر بھی فراہم کیا گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مری اور دیگر بالائی مقامات کیلئے ایک جم غفیر رواں دواں ہے، لاکھوں گاڑیاں ان علاقوں کی طرف جارہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس مشکل گھڑی میں مری والوں نے ہر چیز کی قیمت بڑھا دی ہے 40 روپے کی پا ی کی بوتل 200 روپے کی مل رہی ہے۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے مری والوں کے لیے۔ BycottMurree

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے نشیبی علاقوں میں پانی جمعلاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع Lahore Rain Winter WeatherForecast Pak_Weather WeatherPK pmdgov CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کروڑوں روپے کے ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسز کے منصوبےسندھ کے 5 اضلاع کے لیے ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسز کے 2 منصوبوں پر معاہدے کی تقریب ہوئی، تقریب میں وفاقی وزرا امین الحق اور اسد عمر نے شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ، اسکولوں کے طلبا کیلئے اہم خبرکراچی : ڈی جی پرائیوٹ اسکولز نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام نجی اسکولوں کو 12 سے 18سال کے عمر کے طلبا ویکسینیشن کرانے کی ہدایت To Kia krain aham khabr h To
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ - ایکسپریس اردوسالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی Ch***** govt PTi دنیا نیوز اور ایکسپریس دونوں ایک دوسرے کا موتر پی رہے مہنگائی کم ہو گئی ہے جاتی عمرہ کے بھونکتے کتوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قزاقستان میں مظاہرے ’قائد ملت‘ نذربائیف کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں؟ - BBC News اردوحالیہ مظاہروں کے نتیجے میں 30 برس تک ملک کے سیاہ و سفید کے مالک سابق صدر نذربائیف کی اقتدار کے ایوانوں پر گرفت ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ قازقستان ہے قزآقستان نہیں مقدس گائیں کا بت توڑیں جن ممالک میں مقدس گائیں مضبوط ہیں وہاں اشرافیہ کے سوا باقی تمام عوام وہاں کسمپرسی جہالت غربت و مفلسی و بے امنی کا شکار اور سیاسی و معاشی و شخصی آزادیوں سے محروم ہوتے ہیں بدترین آمریت مذہبی آمریت ہوتی ہے بدترین نظام ملا+ملٹری مافیاز کا مشترکہ نظام ہے That's right it's time to just leave now
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے - ایکسپریس اردومکمل پردہ اسلامی حکم ہے جس کی پاسداری تمام بالغ خواتین پر لازم ہے، طالبان Good step Good! I wish Pakistan would do the same
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »