ویڈیو: مری میں ریسکیوآپریشن کے دوران کرین کھائی میں جاگری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔ مری میں شدید برفباری کے دوران سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی، سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے SamaaTV Murree

Posted: Jan 8, 2022 | Last Updated: 13 mins agoمری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔شدید برفباری میں سردی اور آکسیجن کی کمی سے 22 افراد گاڑیوں میں دم توڑ چکے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔.

Posted: Jan 8, 2022 | Last Updated: 13 mins agoمری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔شدید برفباری میں سردی اور آکسیجن کی کمی سے 22 افراد گاڑیوں میں دم توڑ چکے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OLD Video please

Ye purani video hai samaa, kindly remove

MaheenR03728052 پرانی ویڈیو کوئی موقع نا جانے دینا ریٹنگ بڑھانے کا

Old video. Kuch to sharam karo

یہ کم از کم دو سال پرانی وڈیو ھے۔ ھمارے میڈیا والوں کو بھی اللہ موقع دے بس سنسنی پھیلانے کا۔

It's an old video. Not from this year.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برفباریمحکمہ موسمیات کے مطابق مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری میں 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباریمری میں اس وقت درجہ حرارت منفی ایک ہے جو مزید گر سکتا ہے: ڈی جی محکمہ موسمیات مزید جانیے: GeoNews muree منفی ایک میں بھی موت واقع نہیں ہو سکتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں شدید رش اور ٹریفک جام کے باعث سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیامری میں مسلسل برفباری کے باعث ہنگامی صورتحال ہے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مری میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر یہ عوام مہنگائی کی پسی ہوئی بھوک سے مرتی ہوئی عوام مری میں رزق کی تلاش میں گئی ہے نہ کے انجوائے اور عیاشی کرنے😂🤣😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں طوفانی برفباری وزیرداخلہ کی 16 سے 19 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقمری میں شدید برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 3 فٹ تک برف پڑ چکی، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مری میں اموات کے دردناک واقعے نے دل ہلا کر رکھ دیا، مریم نوازمری میں اموات کے دردناک واقعے نے دل ہلا کر رکھ دیا، مریم نواز لِنک: DailyJang Snowfall Murree MurreeDeaths Modal town mn dil nhi hila ? کیا آپ ابھی خاموش رہیں گی۔ عوام کو ساتھ لے کر باہر نکلیں اور ان حکمرانوں کو ایوان سے باہر پھینک دیں۔ ہمیں آپ سے بہت امید وابستہ ہے۔ اللہ تعالی مرے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ افسوس ناک خبر ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری میں جاں بحق 19 افراد کے ناموں کی تفصیلات جاری02:02 PM, 8 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مری میں جاں بحق ہونے والے 19 افراد کے نام جاری کردیے گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے  والوں کا تعلق اسلام آباد ،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »