مری میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برفباری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برفباری لِنک : DailyJang

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مری میں 3 جنوری سے اب تک 32 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔مری میں اس وقت درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ہے، مری میں آج بھی برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج صبح سے مری میں ہلکی برفباری جاری ہے جو کل صبح تک جاری رہنے کا امکان ہے ، مری میں کل دوپہر تک برفباری کا سلسلہ تھم جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں شدید رش اور ٹریفک جام کے باعث سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیامری میں مسلسل برفباری کے باعث ہنگامی صورتحال ہے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مری میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر یہ عوام مہنگائی کی پسی ہوئی بھوک سے مرتی ہوئی عوام مری میں رزق کی تلاش میں گئی ہے نہ کے انجوائے اور عیاشی کرنے😂🤣😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں: شیخ رشیدرات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاش انیس میں سے ایک آپ بھی ہوتے شیخ سانپ کم مز کم پاکستان سے منحوس دن تو چلے جاتے Kha a NDMA sooo rha a ya tho qoumi adara a fund a machinery oga dar ul hakomth a koi mazak a balichistan ma PDMA ka Kamal dekya ganty ka andar khozak top or elka 1 ganta ka andar resqu Kiya road kol diya Gaya apsoos a NDMA par jo soo rha a abu thak 19 aprad janbak ona par Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح جاں بحق، فوج طلب - ایکسپریس اردومری کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ سیاحوں کی مدد کریں،شیخ رشید 😇Nomi Jadoon😇 اپنی حماقتوں کی وجہ سے مر گۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں ختم سکول کھل گئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں اور آج سکول کھل گئے  لیکن بارش کے باعث  سکولوں میں حاضری کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے نشیبی علاقوں میں پانی جمعلاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع Lahore Rain Winter WeatherForecast Pak_Weather WeatherPK pmdgov CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کروڑوں روپے کے ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسز کے منصوبےسندھ کے 5 اضلاع کے لیے ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسز کے 2 منصوبوں پر معاہدے کی تقریب ہوئی، تقریب میں وفاقی وزرا امین الحق اور اسد عمر نے شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »