ندا یاسر کے ڈانس کے سوشل میڈیا پر چرچے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ندا یاسر کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔۔ ویڈیو لنک: DailyJang NidaYasir

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر کا اپنے چھوٹے بھائی کی شادی پر کیا گیا ڈانس سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔گزشتہ شام طلحہٰ پاشا کی ہونے والی مہندی کی تقریب پر ندا یاسر نے بھرپور ڈانس پرفارمنس دی، ندا یاسر نے مشہور بھارتی گانوں پر ڈانس کیا جس کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا ایپلکیشنز پر اس وقت وائرل ہیں۔

ندا یاسر اس دوران پاکستان شوبز انڈسٹری کی متعدد نامور اداکاراؤں اور اپنے شوہر یاسر نواز کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔ گلابی رنگ کی خوبصورت فراک میں ملبوس ندا یاسر کی جانب سے کیا گیا ڈانس اُن کے لاکھوں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری گلیات اور آزاد کشمیر بھی شدید برف باریسیاح رات سڑک پر گزارنے پر مجبورمری، گلیات اور آزاد کشمیر بھی شدید برف باری،سیاح رات سڑک پر گزارنے پر مجبور Pakistan Murree AzadKashmir Tourists Snowfall Rain Weather pmdgov CMPunjabPK GovtofPunjabPK MoIB_Official ShkhRasheed MOIPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موبائل فون سمیت وہ الیکٹرانک ڈیوائسز جو ایئرپورٹ پر ضبط کیے جاسکتے ہیں آپ بھی جانیےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون کی بیٹری ختم ہونا آپ کے لیے ذہنی کوفت کا سبب تو بن سکتا ہے مگر ایئرپورٹ پر فون کی بیٹری ختم ہونا آپ کے لیے ایک ایسی مصیبت کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن کا سابق پاکستانی کپتان سلیم ملک پر 1994 میں رشوت کی پیشکش کا الزامسلیم ملک پر سن 2000 میں میچ فکسنگ کی وجہ سے تمام طرز کی کرکٹ سے تاحیات پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اس کو اب یاد آیا ہے کہ اس نہ پیکش کی تھے سیریز کا جو رزلٹ رہا، اسکے مطابق تو ایسا لگتا ہے کے شین وارن نے پیسے کھا لیے تھے. پاکستان نے سیریز جیت لی تھی، سلیم ملک مین آف دا سیریز تھا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سنہ 2022 میں ہر کوئی چاند پر کیوں جانا چاہ رہا ہے؟ - BBC News اردوامریکہ، انڈیا، جاپان، روس، جنوبی کوریا، اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی دیگر ممالک اور نجی کمپنیاں چاند پر اپنے اپنے مشنز بھیجنے کی تیاری میں ہیں مگر چاند میں اچانک اتنی دلچسپی کیوں پیدا ہونے لگی ہے؟ Q k insan kaheen b Kisi b haal Mai Khush Nahi ha Q k zameen ma ab kuch raha nai naya karnay ko. Sari zameen k khazanay nikal liy hain. Ar sab kuch kar lia hay. Ab is liy chand pay b to ghandh dalna chahiye na
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دُرود اس پر کہ جس کے خُلق کی تفسیر قرآں ہے - ایکسپریس اردویہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں - اللهُّم صلِّ وسلِم على نبيُنا مُحمداً ﷺ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں عیسائیوں پر ہونے والے مظالم!!!!!!بھارت میں عیسائیوں پر ہونے والے مظالم!!!!!! بی جے پی کی جیت اور نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد عیسائیوں پر ہونے والے ظلم و ستم میں اضافہ ہوا mac61lhr India UNPeacekeeping UN PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »