دُرود اس پر کہ جس کے خُلق کی تفسیر قرآں ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

خدائے عزوجل نے تخلیق کائنات کے ساتھ ہی ایک خاص حکمت کے تحت خیر و شر کا وجود بھی پیدا فرمایا۔ منشائے ایزدی اگر چاہتی تو اس کائنات رنگ و بُو میں مجرد خیر کی قوت ہی فروغ پاتی۔

ابوالبشر سیّدنا حضرت آدم ؑ سے لے کر حضرت عیسیٰ ؑ تک ہزاروں انبیاء علیہ السلام تشریف لائے اور رب کائنات کی ربوبیت کی حقانیت کا علم بلند کرنے میں مصروف رہے۔ حتیٰ کہ اس بے مثال جدوجہد میں اپنی جانیں تک کھپا دیں۔ تاریخ بتاتی ہے کسی نبی کو آرے سے چیرا گیا، کسی کو سولی پر لٹکایا گیا اور کسی کو آتش نمرود میں پھینکا گیا مگر ان رسولان محتشمؑ کے قدوم میمنت لزوم میں کبھی لغزیدہ خرامی نہیں آئی۔

حضرت آدم ؑ سے لے کر ابن مریم علیہ السلام تک تمام انبیاء و رُسل اﷲ کے محبوبین و مقربین تھے مگر جن اعزازت و انعامات اور ارتفاع و شوکت سے امام الانبیاء سرکار رسالت مآب حضرت محمد مصطفی ﷺ کو بہرہ یاب کیا گیا، تمام صحائف سماوات اس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہیں مثلاً جناب موسیٰ کلیم اﷲ علیہ السلام کی جانب سے بار بار دیدار خداوندی کی تمنّا کا اظہار کیا گیا۔ لیکن ہر بار لن ترانی کا جواب آتا رہا۔

مقصد حیات سے بھٹکی ہوئی نسل آدمیت کو مرکزیت مل گئی، جس نے غلامی کے حلقہ ہائے سلاسل کو توڑ کر ’’لقدکرمنا بنی آدم‘‘ کا تاج زرّیں پہنایا، جس نے شب تار الست کو صبح نُور میں بدل دیا، جس نے باد سموم کو نسیم صبح کا پیرہن عطا کیا، جس نے ریگ زار عرب کو طلوع آفتاب کی تابش عطا کی، عالم آب و خاک کو جس کے ظہور سے فروغ ملا، جس نے صنم پرستوں کو خدا پرستی کے عظیم شرف سے بہرہ یاب کیا، جس نے حرمت انسانی پامال کرنے والوں کو تہذیب و اخلاق کی نئی جہتیں عطا کیں، جس نے زندگی کو بندگی اور بندگی کو درخشندگی کا جمال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

- اللهُّم صلِّ وسلِم على نبيُنا مُحمداً ﷺ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ عمران خان پر سنگین فرد جرم ہے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوصادق اور امین کا رچایا گیا ڈھونگ اب بے نقاب ہوچکا ہے، صدر مسلم لیگ ن Abay chutter imran khan pr ku
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سڑکوں کی تعمیر قوم کا پیسہ بچانے پر وزارت مواصلات مبارکباد کی مستحق ہے وزیراعظمسڑکوں کی تعمیر، قوم کا پیسہ بچانے پر وزارت مواصلات مبارکباد کی مستحق ہے ، وزیراعظم RoadConstruction Tweet PMImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران نیازی پر فرد جرم ہے: شہباز شریفPhaly apna hasab do پاگل بڈھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شادیوں کا سیزن ہے جس کی وجہ سے وائرس پھیلتا ہے: وزیر صحت سندھہمارے یہاں ڈیلٹا وائرس موجود ہے اور اومی کرون امپورٹڈ ہے جب کہ اومی کرون کا پھیلاؤ زیادہ ہے: عذرا پیچوہو Orr pprz ka b season ha is wja sy b,😭😭😭😭 بھونکنے_والے_کتے_جیو_والے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون کی علامات کیا ہیں اور اس سے بچاؤ کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ - BBC News اردوپاکستان میں تین ماہ کے وقفے کے بعد پہلی مرتبہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سے زائد نئے یومیہ متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ دنیا کے دیگر ممالک میں اومیکرون کا پھیلاؤ انتہائی تیز رفتاری سے جاری ہے۔ مگر اومیکرون کورونا کی دیگر اقسام سے کس حد تک مختلف یا خطرناک ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے خطے کے امن کو داؤ پر لگایا ہوا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر نے نوازشریف سے ڈیل کی باتیں من گھڑت اوربے بنیاد قرار دے دیں مزید تفصیلات: arynewsurdu dgispr nawazsharif Hun aram wey sab nou 😊😂 Apka kutta he khta hy deal horhi PMLN ny to nhi kha Deal ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »