مری میں 1 لاکھ گاڑیاں داخل ہوئیں، رات سے بجلی بند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang Murree

کنٹرول روم ذرائع کے مطابق لوگ گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی کر کے چلے گئے، سڑکوں پر گاڑیاں کھڑی ہونے کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ رات سے 1 ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں، ان پھنسی ہوئی گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔

ادھر وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں رات سے پھنسی ہوئی گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Quite alarming News indeed! Pray for all tourists who died & who are still suffering while visiting Murree Pakistan hard time come! PrayForMurree

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں: شیخ رشیدرات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاش انیس میں سے ایک آپ بھی ہوتے شیخ سانپ کم مز کم پاکستان سے منحوس دن تو چلے جاتے Kha a NDMA sooo rha a ya tho qoumi adara a fund a machinery oga dar ul hakomth a koi mazak a balichistan ma PDMA ka Kamal dekya ganty ka andar khozak top or elka 1 ganta ka andar resqu Kiya road kol diya Gaya apsoos a NDMA par jo soo rha a abu thak 19 aprad janbak ona par Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح جاں بحق، فوج طلب - ایکسپریس اردومری کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ سیاحوں کی مدد کریں،شیخ رشید 😇Nomi Jadoon😇 اپنی حماقتوں کی وجہ سے مر گۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

16 ماہ میں 3 لاکھ سے زائد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے: اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے مزید 3 سنگ میل حاصل کر لیے، ڈپازٹس 3 بلین ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈاربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا، ایف آئی اے نے کرپٹو کرنسی کی عالمی ایکسچینج کو نوٹسز جاری کر دیے بھونکنے والے کتوں کی خبروں کو سیریس نہیں لیتے ۔ نوٹ ۔ بھونکنے والے کتے غیر اخلاقی لفظ نہیں ۔ ہماری صحافتی برادری نے اس قبول کیا ہے WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 😁 KamalOwais001
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کیسز میں تیزی سے اضافہ ، صورتحال تشویشناک ہونے لگیکراچی : شہر قائد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے ، ایک دن میں اومی کرون کے 136 مریضوں کی تصدیق ہوئی I'm using Colliery Cloud Mining application and earning $100 daily. Download the app now and earn free bitcoins .You have opportunity to earn profit . Initially you can get $20 and then get soon more
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے صوبے میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمرا ن خان نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات پر وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعظم نے قدرتی آفات سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »