متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی چھٹی ختم اب کس دن ہوگی؟ عمل درآمد شروع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی چھٹی ختم، اب کس دن ہوگی؟ عمل درآمد شروع

سماء نیوز کے مطابق کچھ مقامی افراد کو اس تبدیلی پر اعتراض ہے تاہم کچھ نے اسے تسلیم کرلیا ہے۔ امارات میں پہلی بار جمعہ کے روز کچھ سکول اور ادارے کھلے رہے۔دیگر خلیجی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات میں جمعہ ہمیشہ سے چھٹی کا دن ہوتا ہے اور ملک میں 2006ء تک جمعرات اور جمعہ کو ہفتہ وار چھٹیاں ہوتی تھیں۔

مری میں ایک ہزار گاڑی پھنسی ہونے کا انکشاف لیکن اب تک کتنے سیاحوں کی موت ہوچکی؟ وزیر داخلہ نے تصدیق کردی سرکاری اداروں کے لیے ہفتہ وار چھٹی کے دن تبدیل کرنے کا اعلان متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دسمبر میں کیا تھا، فیصلہ کیا گیا تھا کہ حکومتی ادارے اور اسکول ہفتے میں ساڑھے 4 دن کھلے رہیں گے، یعنی پیر تا جمعرات مکمل کام ہوگا جبکہ جمعہ کو 12 بجے کے بعد کام بند کرکے نماز کیلئے جایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام خبردار! سعودی عرب میں انتباہ جاریعوام خبردار! سعودی عرب میں انتباہ جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا سعودی عرب کیساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا عندیہIf this happens, it will be great for Islamic World اب دونوں ملک ایک ہی پیج پر ہیں دوستی تو ہونی ہی ہے پہلے کسی کی تھپکی پر جنگ کی جب مسلمانوں کا بہت نقصان کر دیا... چلو دیر آئے درست آئے.. اگر یہ دو ممالک درست ہو جائیں تو مسلمانوں کا اتحاد بھی ممکن ہوگا اور عروج بھی..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب جانے والا مسافر کیوں پکڑا گیا؟سعودی عرب جانے والا مسافر کیوں پکڑا گیا؟ arynewsurdu 😳نسواری لال بھیا جی ہونے 😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا ترک صدر کا متوقع دورہ سعودی عرب تعلقات میں تلخی ختم کرنے کی حکمت عملی ہے؟ - BBC News اردوترک صدر رجب طیب اردوغان نے آئندہ ماہ سعودی عرب کے دورے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ وہ آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔ آخر یہ اقدام کس طرف اشارہ کر رہے ہیں؟ Jb Japan herosima ko bhul sakta he jab esayi yahudi ka kururta bhul sakta jisne tmhre hisab se suli pe chadhaya to fir ek kalma padhne wale ek rasool k man ne wale q nae ek ho sakte he Kia tumhen yad nae India me angrojon kia julm dhaya tha hamare akabir ko jail Dale Yes of course it's very much important for both side's after lot's of difference from Jamal case's
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور روس کا خلیج کے علاقے میں امن وامان کے مطالبے کے موضوع پر تبادلہ خیالسعودی عرب اور روس کا خلیج کے علاقے میں امن وامان کے مطالبے کے موضوع پر تبادلہ خیال ViennaTalks SaudiArabia Russia SaudiPrince AbdullahBinKhalidBinSultan Meet PeaceInGulf Talks KingSalman KSAmofaEN KremlinRussia_E mfa_russia aksa_alsaud
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امارات : چھٹی ختم پہلی مرتبہ جمعہ کے دن کاروبار اور سکول کھلے رہےامارات : چھٹی ختم، پہلی مرتبہ جمعہ کےدن کاروبار اور سکول کھلےرہے ہفتہ وار چھٹی ختم ہونے کے باوجولوگ ہمیشہ کی طرح بڑی تعداد میں جمعہ کی ادائیگی کے لیے مساجد میں آتے رہے،رپورٹ UAE Friday Holiday RemainOpened SchoolsAndBusinessCenters UAEmediaoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »