شدید برفباری سے 19 اموات، مری آفت زدہ قرار ، پاک فوج طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری کو شدید برفباری اور سیاحوں کے پھنسے ہونے سے خراب صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کردی اور پاک فوج طلب کرلی گئی، مری میں اب تک 16سے 19 اموات ہوئی ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Murree SnowFall

مری : مری کو شدید برفباری اور سیاحوں کے پھنسے ہونے سے خراب صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کردی اور پاک فوج طلب کرلی گئی، مری میں اب تک 16سے 19 اموات ہوئی ہیں۔

اس حوالے سے وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مری اورگلیات میں بڑی تعدادمیں سیاح آچکے ہیں، کوشش کےباوجوددراستےنہیں کھولے جاسکے تاہم سیاحوں کے انخلا کیلئے سول آرمڈ فورسز کی مدد طلب کرلی ہے، پاک فوج کے 5پیدل پلاٹون طلب کئے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ رات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں، مری میں پیدل جانے والوں کا داخلہ بھی بند کررہے ہیں، کچھ پھنسی گاڑیوں کو نکال لیا ہے اور کچھ واپس بھیج دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes! Always the army has to take over to face and address the calamity! Why over the seventy years we have not organized and developed the civil structure as disciplined as the army is ! Why!! Why?

Allah Reham frmaye

😭😭

ہر چیز میں فوج کو گھسیٹ رہے ہو تو پھر الزامات کیوں لگاتے ہے کرے نا یہ سیول سپرومیسی والے یہ کام، یہ ان کا کام ہے ارمی کا نہیں۔

Quite alarming News indeed! Pray for all tourists who died & who are still suffering while visiting Murree Pakistan hard time come! PrayForMurree

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برفباری، سیاحوں کا شدید رش، مری جانے والے راستے بند کرنے کا فیصلہAb ye log apni jahalat ki wajah sai raston main phans jain gai, or phir govt sai madad ki appeal karain gai,or phir jab time par madad nahi mile gi to ye jahileen aoni dukhi videos bana kar media par lga dain gai مہنگائی کافی ہے بقول بھونکتا میڈیا اور عیاشیاں جاری ہیں عوام کی شکریہ وزیر اعظم عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مری: شدید برفباری، ہزاروں سیاحوں نے رات سڑک پر گزاریمری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید برف باری جاری ہے، محکمۂ موسمیات نے یہاں شدید برفانی طوفان اور 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ سب رج کھان دیاں مستیاں نے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری میں شدید رش اور ٹریفک جام کے باعث سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیامری میں مسلسل برفباری کے باعث ہنگامی صورتحال ہے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مری میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر یہ عوام مہنگائی کی پسی ہوئی بھوک سے مرتی ہوئی عوام مری میں رزق کی تلاش میں گئی ہے نہ کے انجوائے اور عیاشی کرنے😂🤣😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح جاں بحق، فوج طلب - ایکسپریس اردومری کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ سیاحوں کی مدد کریں،شیخ رشید 😇Nomi Jadoon😇 اپنی حماقتوں کی وجہ سے مر گۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں آج رات طوفان اور شدید برف باری کا امکانمری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید موسمی صورتِ حال کے پیش نظر وارننگ جاری کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری گلیات اور آزاد کشمیر بھی شدید برف باریسیاح رات سڑک پر گزارنے پر مجبورمری، گلیات اور آزاد کشمیر بھی شدید برف باری،سیاح رات سڑک پر گزارنے پر مجبور Pakistan Murree AzadKashmir Tourists Snowfall Rain Weather pmdgov CMPunjabPK GovtofPunjabPK MoIB_Official ShkhRasheed MOIPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »