برطانیہ میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں حالات بد سے بدتر ہوں گے، ادارۂ شماریات مزید پڑھیں: ExpressNews

برطانیہ میں مہنگائی میں 9.1 فیصد اضافے کے ساتھ 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

بینک آف انگلینڈ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ اکتوبر میں جب بجلی کی قیمتیں بڑھنے والی ہیں، افراط زر میں اضافہ 11 فیصد تک جا سکتا ہے جب کہ آنے والے مہینوں میں افراط زر 9 فیصد سے اوپر رہنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ab har jaga ki mehangai nazar ayege😄😄😄😄

ہم یقین نہی کریں گے اب پہلے پٹواری کھوتے یقین نہیں رکھتے تھے اب ہمیں پتا ہونے کے باوجود بھی یقین نہیں کرنا

کیوں وہاں کا بھی آرمی چیف نے بلجیئم میں جزیرہ خرید لیا ہے یا وہاں چور اور ملزموں کی حکومت ہے یا انہوں نے اپنی عیاشی ختم نہیں کی عوام کو چائے چھوڑنے کو کہا ہے ہمارے کچھ چینل کے منہ میں بڑی ہڈی دے دی جاتی ہے وہ ایسی خبروں پہ شروع ہو جاتے ہیں اللہ نے ان سے سچ کی توفیق چھین لی ہے

لکھ دی لانت تم جیسے نیوز چینل پر۔۔۔۔ ایسی خبریں دیتے ہو۔

Fake News !!!

نورے کو لندن ای رہنے دو یہاں آیا تو یہاں بھی بیڑہ غرق کر دے گا

پاکستان میں روز ٹوٹتا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں مہنگائی , ٹرینوں کی سب سے بڑی ہڑتال, پورے ملک میں ٹرینیں بند کردیبرطانیہ میں ریلوے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے 30 برس کے دوران ٹرینوں کی سب سے بڑی ہڑتال کی جارہی ہے۔ پورے ملک میں ٹرینیں بند ہونے سے شہریوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے سے 900 سے زیادہ ہلاکتیں، پکتیکا میں امدادی کارروائیاں جاری - BBC News اردوافغانستان میں منگل کی رات ڈیڑھ بجے آنے والے زلزلے کا مرکز خوست سے 44 کلومیٹر کی فاصلے پر تھا اور اس سے مشرقی صوبہ پکتیکا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں سے ملنے والی تصاویر میں تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔ Very 😭 helpAfghanistan Help
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ، ریلوے ملازمین کی 30 سال میں سب سے بڑی ہڑتالبرطانیہ میں ریلوے یونین نے ریل کا پہیا جام کردیا۔ تین دہائيوں کی سب سے بڑی ہڑتال کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیبرطانیہ میں مئی کے دوران مہنگائی کی شرح 9.1 فیصد ریکارڈ ہوئی جو مارچ 1982 کے بعد سب سے زیادہ ہے، جبکہ اس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ Hahahahah hahahh ok ok Khud tja lafafa milta ha garrebo ko marna ha kanjro Lant ha gio
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں مہنگائی، جوبائیڈن کا چینی ہم منصب سے رابطے کا فیصلہامریکی صدرچینی مصنوعات پر عائد 25فیصد اضافی ٹیکس ختم کرنے پر غور کررہے ہیں: رپورٹ Geo news is now trying to build the narrative that inflation is global. Nice try mate but you can't fool us anymore, We're aware of your yellow journalism امریکہ کی خبریں نہ دو بھکاریو۔ یہ پٹیاں چلا کر کیا سمجھتے ہو عوام چ بن جائے گی؟؟ نہیں۔۔۔۔۔ جناب عوام کو عمران خان نے خواب غفلت سے جگا دیا ہے، Gio wala lnt haram khur khan wari tri bhen nu wadha c
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشافلندن میں نکاسی آب کے نمونوں میں یہ وائرس دریافت ہوا تھا اور لوگوں کے درمیان اس کے پھیلاؤ کے شواہد ملے ہیں۔ شکر ہے یہ وائرس انگریزوں کی طرف بھی گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »