لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس موت و زندگی کی کشمکش میں مبتلا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ظہیر عباس لندن کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں موت و زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews

سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین ظہیر عباس کی حالت تشویشناک ہے اور وہ موت و زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شدید علالت کا شکار ہونے کے بعد ظہیر عباس لندن کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں موت و زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 74 سالہ ظہیر عباس سینٹ میری اسپتال ، لندن کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج ہیں۔ ایشن ڈان بریڈ مین کے نام سے مشہور اور آئی سی سی کے سابق صدر لندن آمد سے قبل دبئی میں کورونا 19 کا شکار ہوئے تھے، جس کے بعد سے اُن کی طبیعت سنبھل نہ سکی ، گزشتہ تین روز سے ظہیرعباس کا ڈائیلاسز جاری ہے اور وہ نمونیہ کا شکار بھی ہیں۔خیال رہے کہ 74سالہ ظہیر عباس نے اپنے کیریئر میں 78 ٹیسٹ اور 62 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، اس دوران انہوں نے کئی یادگار اننگز کھیلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Msy Allah bless you with speedy recovery.

ALLAH pak ayahat dy himat dy.ameen

Ya Allah gave him good health

الئہ پاک ظہیر عباس کو جلد صحتیاب کرۓ ظہیر عباس ہمارا قومی ہیرو ہے ساری پاکستانی قوم کو ظہیر عباس کی صحتیابی کیلیے دعاؤں کی درخواست ہے

🍀🍀🍀🌷🤲🕋🌷🤲🍀🍀🍀

اللہ تعالی صحت فرمائیں

اللہ تندرستی عطا فرمائے لیکن یہ لوگ مرنے کیلئے لندن کیوں جاتے ہیں؟

اللہ تعالیٰ اپنا خاص کرم و فضل رکھے اور صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Allah pak seht dy ameen

اللہ رب العزت جلد صحت یاب فرمائے ۰ آمین

اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن میں ظہیر عباس کی طبیعت ناساز , اسپتال کے آئی سی یو منتقلسابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیرعباس طبیعت ناسازی کے باعث لندن میں اسپتال منتقل کر دیا۔زرائع کے مطابق ظہیر عباس کو معدے کی تکلیف کے باعث تین روز قبل اسپتال منتقل کیا گیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ظہیر عباس کی طبیعت سے متعلق اہل خانہ کا بیان سامنے آگیاگزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ایشین بریڈ مین ظہیر عباس لندن کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل ہیں۔ مزید جانیے : ZaheerAbbas GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق کرکٹر ظہیر عباس کی طبیعت ناسازآئی سی یو منتقلسابق کرکٹر ظہیرعباس کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لندن کے ایک ہسپتال کے آئی سی یو داخل کرادیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لندن: ظہیر عباس کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقلذرائع نے بتایا کہ ظہیر عباس لندن جاتے ہوئے دبئی میں قیام کے دوران کورونا میں مبتلا ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ظہیر عباس کی طبیعت ناساز، آئی سی یو میں داخلظہیر عباس کی طبیعت ناساز، آئی سی یو میں داخل arynewsurdu اَللّٰهُﷻ صحت دے لیجنڈ کو 💚💙🇵🇰💚💙 Allah sehat dain Ameen اللہ صحت دے آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ظہیر عباس کی طبیعت سے متعلق اہم خبر آگئیایشین بریڈ مین ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی arynewsurdu ہمارے پاک وطن کے ہیرو اللہ پاک صحت عطا فرمائے ظہیر عباس کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »