برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن میں نکاسی آب کے نمونوں میں یہ وائرس دریافت ہوا تھا اور لوگوں کے درمیان اس کے پھیلاؤ کے شواہد ملے ہیں۔

برطانوی دارالحکومت لندن میں لوگوں کے درمیان پولیو وائرس کے پھیلاؤ کے شواہد دریافت ہونے پر قومی سطح پر ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا ہے۔کہ فروری میں نکاسی آب کی معمول کی نگرانی کے دوران مشرقی اور شمالی لندن میں ویکسین میں پائے جانے والے کمزور مگر زندہ پولیو وائرس کو دریافت کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے جمع کیے جانے والے نمونوں میں یہ وائرس موجود پایا گیا ہے۔

یو کے ایچ ایس اے کی مشیر ڈاکٹر ونیسا سالیبا نے بتایا کہ یہ کمزور پولیو وائرس پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بالخصوص ایسی برادریوں میں، جن میں ویکسینیشن کی شرح کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر ہے یہ وائرس انگریزوں کی طرف بھی گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیقانتظامیہ کے مطابق 2 مریضوں کا تعلق ضلع کرم، ایک کا تعلق پشاور اور ایک کا افغانستان سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی , ٹرینوں کی سب سے بڑی ہڑتال, پورے ملک میں ٹرینیں بند کردیبرطانیہ میں ریلوے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے 30 برس کے دوران ٹرینوں کی سب سے بڑی ہڑتال کی جارہی ہے۔ پورے ملک میں ٹرینیں بند ہونے سے شہریوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور، کوہاٹ، شبقدر، مہمند، مالاکنڈ، سوات، بونیر اور شمالی وزیرستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 رکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونے کی خوشی میں پاکستان کی زمین بھی جھوم اٹھی EXACTLY! I WAS STUDYING AND THE EARTHQUAKE STARTED SUDDENLY AND IT WAS ALSO RAINING. 1.57 Earthquake time May ALLAH SWT protect us Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عازمین حج کے لیےمسجد حرام میں قرآن پاک کے 80,000 نسخوں کی فراہمیعازمین حج کے لیےمسجد حرام میں قرآن پاک کے 80,000 نسخوں کی فراہمی SaudArabia Hajj2022 Quran Haram HajjPilgrims WaqtNews hsharifain KingSalman KSAmofaEN HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے معروف اداکار دنیا کے 100 خوبصورت ترین چہروں میں شامل - ایکسپریس اردواس مرتبہ فہرست میں کتنے پاکستانی اداکاروں کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں؟ مزید پڑھئے: ExpressNews یہ ترقی نہیں ترقی وہ ہے جس میں معاشرہ مکمل طور سے ایک جیسا دیکھے ہر شخض کے چہرے خوشی اور اطمینان سے دیکھنے کو ملے آپ ترقی کو فلم۔انڈسٹری کے دیکھائے جانے والے دھوکے سے خود کو نہیں بچاپائینگے آپ۔حکمرانوں نے 66سال سے ملک میں عوام کو دھوکہ اور ظلم کیا جو ملزمانہ نوعیت پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »