پاکستان کے معروف اداکار دنیا کے 100 خوبصورت ترین چہروں میں شامل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس مرتبہ فہرست میں کتنے پاکستانی اداکاروں کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں؟ مزید پڑھئے: ExpressNews

مشہور پاکستانی اداکاروں کو دنیا کے سب سے خوبصورت ترین چہروں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کے خوبصورت ترین افراد کا تعین کرنے والی ویب سائٹ ٹی سی کینڈلر نے 2022 کے خوبصورت ترین چہروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست میں ہالی ووڈ، بالی ووڈ اور لالی ووڈ کے بڑے نام شامل ہیں۔ امیدواروں کو ان کی عالمی مقبولیت کی بنیاد پر نامزد کیا جاتا ہے۔ یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مرتبہ فہرست میں 5 پاکستانی اداکاروں کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں، مشہور اداکار فواد خان، عمران عباس جبکہ خوبرو اداکاراؤں میں نیلم منیر، سجل علی اور عائزہ خان اس فہرست کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ترقی نہیں ترقی وہ ہے جس میں معاشرہ مکمل طور سے ایک جیسا دیکھے ہر شخض کے چہرے خوشی اور اطمینان سے دیکھنے کو ملے آپ ترقی کو فلم۔انڈسٹری کے دیکھائے جانے والے دھوکے سے خود کو نہیں بچاپائینگے آپ۔حکمرانوں نے 66سال سے ملک میں عوام کو دھوکہ اور ظلم کیا جو ملزمانہ نوعیت پر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی عدالت کے فیصلے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا حوالہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کی ایک اعلیٰ عدالت کے جج نے برونکس نامی چڑیا گھر میں قید ایک ہاتھی کی رہائی کے فیصلے پر اختلافی نوٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کی شدت کے سبب بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا، کے الیکٹرکترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب میں گرمی کی شدت کے سبب اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang kya jang wale newyork m rehte ho,garmi to kam hui hai bhai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ریمڈیسیور انجکشن کی قیمت میں کمیاسلام آباد : کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ریمڈیسیور انجکشن کی قیمت میں 408 روپے کی کمی کردی گئی، انجکشن کی نئی قیمت 1892 روپے ہوگی۔ Good news آج کل پاکستان میں کورونا ختم ہوگیا ہے 5 مہینے سے پاکستان کے کونے کونے میں پھیرا ہوں کوئی کورونا نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کی قیمت میں بڑی کمیوفاقی کابینہ نے ریمڈیسیو یر 100 ملی گرام انجکشن کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے نئی قیمت کیا ہوگی؟ جانیے: Remdesivir Corona GeoNews کینیڈین رکن پارلیمان ٹام کیمیک کو بلاک کرنے کا فیصلہ According to WHO this medicine is not effective on corona اسلامی_ٹچ پاکستان_دشمن_مارچ فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: فوج میں بھرتی کے نئے نظام کے خلاف مظاہرے جاری سیکڑوں ٹرینیں معطلبھارتی فوج میں بھرتی کے نئے نظام کے خلاف مظاہروں کے دوران وزارت ریلوے کے حکام نے 500 سے زیادہ ٹرینوں کی آمد و رفت کو منسوخ کر دیا ہے جب کہ مشتعل نوجوانوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افواج میں ​​بھرتی کی پالیسی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بھارت میں ملک گیر ہڑتالمسلح افواج میں ​​بھرتی کی پالیسی ’’اگنی پتھ“ کے خلاف بھارت میں آج (پیر کو) ملک گیر ہڑتال کی جارہی ہے۔ہڑتال کے باعث ملک بھر میں سیکیورٹی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »