عسکری ادارہ نہ چاہتا تو ہماری حکومت نہیں گر سکتی تھی، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیبلشمنٹ پاکستانی سیاست کی پلیئر ہے، وہ کیسے نیوٹرل ہوسکتی ہے؟ رہنما تحریک انصاف تفصیلات جانیے: DailyJang PTI FawadChaudhry

اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیا جائے گا، نیوٹرل سے کہا کہ اس پر 16 ارب روپے کے کیسز ہیں، کوئی اور ملک ہوتا تو یہ جیل میں ہوتا۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ لیگ کے لوگوں کے ذہن میں خوف تھا کہ وہ جنرل فیض کو لانا چاہتے ہیں، ان کو خوف تھا کہ ایسا ہوا تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ نہ چاہتی تو آپ کی حکومت پہلی اور آخری دفعہ آ بھی نہیں سکتی تھی

مطلب آمریکی سازش کے پیچھے فوجی سازش کیا یہ اندازہ ٹھیک ہیں بس الیکشن تک یہی لولی پوپ اور اس کے بعد دانھدلی یا اسی نوعیت پر مبنی لولی پوپز عوام کے حصے میں آئے گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 240 میں ری پولنگ ہوئی تو ضرور حصہ لیں گے، فواد چوہدریاین اے 240 میں ری پولنگ ہوئی تو ضرور حصہ لیں گے، فواد چوہدری ARYNewsUrdu امپورٹڈ گورنمنٹ نے نیوٹرلز کے ذریعے خود کو این آر او دیا۔ غیر جانبدار حقیقی ہینڈلرز ہیں اور پاکستانی عوام بہت مایوس اور ناراض ہے۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ کو پولیٹیکل انجینئرنگ کی بجائے ملکی سلامتی پر توجہ دینی چاہیے تھی۔ انہوں نے کرپٹ مافیاز کو حکومت دے کر پاکستان کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ I love Imran Khan PTI but I hate in this man tis dabo Fawad g4ando imrankhan اگر الیکشن ہی لڑنا تھا تو استعفا کیوں دیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں جو ڈرامہ چل رہا ہے اس سے پارلیمانی نظام کی اس قدر بے عزتی اور بے توقیری ہو رہی ہے۔فواد چوہدریقومی اسمبلی میں جو ڈرامہ چل رہا ہے اس سے پارلیمانی نظام کی اس قدر بے عزتی اور بے توقیری ہو رہی ہے۔فواد چوہدری Pakistan PMLNGovt Parliament PMShehbazSharif WaqtNews FawadChaudhry PTI GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial CMShehbaz Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یہ نالائق ترین ٹیم ہمیں معاشی عذاب کے بعد کورونا کے عذاب میں نہ مبتلا کر دے:فواد چوہدرییہ نالائق ترین ٹیم ہمیں معاشی عذاب کے بعد کورونا کے عذاب میں نہ مبتلا کر دے:فواد چوہدری PTI fawadchaudhry pmln_org MediaCellPPP FawadPTIUpdates GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این اے 240 میں ری پولنگ ہوئی تو ضرور حصہ لیں گے، فواد چوہدریاین اے 240 میں ری پولنگ ہوئی تو ضرور حصہ لیں گے، فواد چوہدری ARYNewsUrdu امپورٹڈ گورنمنٹ نے نیوٹرلز کے ذریعے خود کو این آر او دیا۔ غیر جانبدار حقیقی ہینڈلرز ہیں اور پاکستانی عوام بہت مایوس اور ناراض ہے۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ کو پولیٹیکل انجینئرنگ کی بجائے ملکی سلامتی پر توجہ دینی چاہیے تھی۔ انہوں نے کرپٹ مافیاز کو حکومت دے کر پاکستان کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ I love Imran Khan PTI but I hate in this man tis dabo Fawad g4ando imrankhan اگر الیکشن ہی لڑنا تھا تو استعفا کیوں دیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر نواز شریف کو راہداری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں، وزیر قانوننواز شریف کو حفاظتی ضمانت ملتی ہے تو وطن واپسی پر گرفتار نہیں ہوں گے، بے نظیر بھٹو کو بھی حفاظتی ضمانت ملی تھی، اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں: NawazSharif AzamNazeerTarar GeoNews 😂😂😂 کسی کےگھر سےسونا یا پٹرول نکل آئےتو وہ حکومت کا ہے۔ اسلحہ نکل آئےتو گھر والوں کا اور اگر کوئی بیغیرت نکل آئے تو وہ ن لیگ کا ہے 😊😃
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »