یہ نالائق ترین ٹیم ہمیں معاشی عذاب کے بعد کورونا کے عذاب میں نہ مبتلا کر دے:فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ نالائق ترین ٹیم ہمیں معاشی عذاب کے بعد کورونا کے عذاب میں نہ مبتلا کر دے:فواد چوہدری PTI fawadchaudhry pmln_org MediaCellPPP FawadPTIUpdates GovtofPakistan

اسلام آ باد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی تباہی کے بعد اب نئی مصیبت کورونا کی شکل میں اٹھ گئی ہے۔

ملک میں معاشی تباھی کے بعد اب نئ مصیبت کرونا کی شکل میں اٹھ گئ ہے، کراچی اور حیدر آباد میں کرونا کی شرح 10فیصد سے بھی زیادہ ہو گئ ہے اسلام آباد اور لاہور میں بھی کرونا پھر بڑہ رہا ہے ڈر ہے یہ نالائق ترین ٹیم ہمیں معاشی عذاب کے بعد کرونا کے عذاب میں نہ مبتلا کر دے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات میں پراسرار اضافہکراچی پاکستان کے صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات... DEAR DHA, PLEASE IMPLEMENT SUPREME COURT ORDER OF JAN 2019 ABOUT DHA 13 WITHOUT ANY FURTHER DELAY. PEOPLE ARE TOO MUCH AFFECTED SINCE 2009. iss Thaar k ilaqqay mein herr saal loog aur mawaishee pani aur drought se maar jataay hain, lekin inn baygharut PPP waloon, yani Zardari aur Bilawal k opper koee asaar nahi hotaa na hee Sindh k CM per.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

' ڈر ہے یہ نالائق ٹیم معاشی عذاب کے بعد کورونا کے عذاب میں نہ مبتلا کر دے'اسلام آباد : سابق وزیر فواد چوہدری نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے پر کہا ہے کہ ڈر ہے یہ نالائق ٹیم معاشی عذاب کے بعد کورونا کے عذاب میں نہ مبتلا کر دے اور جب کرونا کو مسلط کر کے عوام کا خون چوس رہےتھے تو وہ بھول گئے ۔۔۔ Allah paak reham karyn hamre mulk pe pata nahi kis ke buri nazar lag gai ha امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آپ کے عذاب سے کم ہی عذاب آئے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افواج میں ​​بھرتی کی پالیسی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بھارت میں ملک گیر ہڑتالمسلح افواج میں ​​بھرتی کی پالیسی ’’اگنی پتھ“ کے خلاف بھارت میں آج (پیر کو) ملک گیر ہڑتال کی جارہی ہے۔ہڑتال کے باعث ملک بھر میں سیکیورٹی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی عدالت کے فیصلے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا حوالہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کی ایک اعلیٰ عدالت کے جج نے برونکس نامی چڑیا گھر میں قید ایک ہاتھی کی رہائی کے فیصلے پر اختلافی نوٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کی شدت کے سبب بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا، کے الیکٹرکترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب میں گرمی کی شدت کے سبب اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang kya jang wale newyork m rehte ho,garmi to kam hui hai bhai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہحیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ Mtlb phr carona ka rona dhona🧐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »