برطانیہ آنے والوں کیلئے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ آنے والوں کیلئے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم arynewsurdu

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے اعلان کے بعد ٹریول انڈسٹری کے معمول پر آنے کی امید ظاہر کی ہے۔

بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ آنے والے ویکسین شدہ افراد کےلیے کرونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ یہ ملک کاروبار کے لیے، سیاحوں کے لیے کھلا ہوا ہے۔ ایئرلائن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام انتہائی اہم اور تاریخی ہے۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ جو لوگ غیر ویکسین شدہ ہیں انہیں ٹیسٹنگ اور کوارنٹائن کے سخت قوانین کا سامنا ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ حکومت برطانیہ نے برطانیہ پہنچنے کے بعد لیب سے مصدقہ پی سی آر ٹیسٹ کو، سستے ریپڈ لیٹرل فلو ٹیسٹ سے بدل دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب آنے والے غیرملکیوں کیلئے بڑی خبر -سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے ٹوئٹر پر سفر، اقامہ اور خروج و عودہ کے حوالے سے لوگوں کی جانب سے بعض اہم سوالات جوابات دیے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسزمثبت آنے پر سکولوں کو بند نہیں کیا جائے گا بلکہ۔۔۔اہم فیصلہ ہو گیااسلام آباد انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مشترکہ فیصلہ کرلیا جس کے مطابق سکول بند کرنے کے بجائے صرف کلاس کوچھٹی دی جائے گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں اومیکرون کا شدید پھیلاؤ جاریلاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا شدید پھیلاؤ جاری ہے، پنجاب میں اومیکرون کیسز کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ میں این آر او کا کراؤڈ بیٹھا ہے ،وزیراعظمپارلیمنٹ میں این آر او کا کراؤڈ بیٹھا ہے، وزیراعظم ARYNewsUrdu Gud Nro you gave to khusro bakhtiar, razaq dawood and others. You can’t make fool everyone all the time
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کراچی کنگز کے ڈائریکٹر وسیم اکرم بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے SamaaTV PSL7
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، کامران اکمل، ارشد اقبال کورونا پازیٹو آگئےپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »