وسیم اکرم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کراچی کنگز کے ڈائریکٹر وسیم اکرم بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے SamaaTV PSL7

Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 19 mins agoمیڈیا رپورٹس کے مطابق عمان میں جاری لیجینڈز لیگ سے واپسی پر وسیم اکرم کا کوویڈ-19 ٹیسٹ کیا گیا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔دوسری جانب وسیم اکرم کے کوویڈ نتائج سے متعلق کراچی کنگز نے کسی بھی قسم کا بیان جاری کرنے سے گریز کیا ہے، کنگز کی منجمنٹ کا کہنا ہے کہ یہ پی سی بی کا استحقاق ہے کہ وہ میڈیا سے معلومات شیئر کرے یا نہ کرے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ روز لیجنڈز لیگ سے واپسی پر پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کرونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا01:15 PM, 25 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا01:15 PM, 25 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا08:46 PM, 24 Jan, 2022, کھیل, لاہور: پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کامران، ارشد کا کورونا ٹیسٹ مثبت، امام اور عماد ریزرو پول میں شامل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، کامران اکمل، ارشد اقبال کورونا پازیٹو آگئےپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جو روٹ کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ مل گیا - ایکسپریس اردوجو روٹ کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ مل گیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »