انارکلی دھماکا :جائے وقوع پر بم ڈیوائس رکھنے والے دہشت گرد کی تصویر سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انارکلی دھماکا :جائے وقوع پر بم ڈیوائس رکھنے والے دہشت گرد کی تصویر سامنے آگئی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق انارکلی دھماکے کی تفتیش میں پیش رفت سامنے آئی ، تفتیشی ٹیم نے جائے وقوع پہ ڈیوائس رکھنے والے دہشت گرد کی تصویر حاصل کرلی۔

تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ جائے وقوع تک ڈیوائس رکھنے والا شخص اکیلا آیا ، نامعلوم ملزم نے پینٹ شرٹ اور جیکٹ پہن رکھی تھی، دہشت گرد نےطارق انٹر پرائز کے سامنے بیگ رکھا اور ڈیوائس رکھنے کے بعد ملزم رکشہ پر بیٹھ کر لاری اڈے گیا۔ ملزم کی شناخت کی کوششیں جاری ہے تاحال گرفتاری نہ ہوسکی ، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کانیٹ ورک بریک کرنے پرتفتیش جاری ہے تاہم جائے وقوع کےقریب سے زیرحراست مزدور بھی رہا کردیے گئے ہیں۔

گذشتہ روز انارکلی دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لاری اڈاتک لیجانے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا تھا ، تاہم رکشہ ڈرائیور کا دھماکےمیں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا دھماکےمیں ملوث شخص ڈیوائس رکھنے کے بعد رکشے پربیٹھا، رکشہ ڈرائیور نے دہشت گرد کو لاری اڈا کے قریب اتارا، لاری اڈا اترنے کے بعد دہشت گرد کیمروں کی رینج میں نہیں آیا، دہشت گرد کی لاری اڈاتک موومنٹ کیمروں سے ٹریک کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیٹ بینک کا آئندہ 2ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ، گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود آئندہ دو ماہ تک 9.75
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرنے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا Oh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نئی مانیٹری پالیسی ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانپریس کانفرنس کے دوران آج پہلی مرتبہ یہ احساس ہورہا تھا کہ اب اسٹیٹ بینک ہمارا نہیں رہا۔۔۔ جناب رضا باقر اسٹیٹ بینک کے گورنر کم، IMF کے تنخواہ دار زیادہ لگ رہے تھے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہوردھماکا، بم رکھنے والے مبینہ دہشتگرد کی تصویر مل گئیلاہور کے علاقے لوہاری گیٹ کے انار کلی بازار میں گزشتہ دنوں ہونے والے بم دھماکے کی تفتیش میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانزجاہ و جلال برقرار رکھنے کے خواہاں - ایکسپریس اردواسکواڈ متوازن ہے،ٹیم کوتجربہ کار کرکٹرز کی خدمات میسر ہیں، محمد رضوان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »