برسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

برسبین میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف چائے کے وقفے تک 5 وکٹ کے نقصان پر 125 رنز بنا لیے ہیں۔

میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد پاکستان کی پہلی وکٹ 32 ویں اوور میں گری جب اوپنر شان مسعود 27 رنز بنا کر کمنس کی بال پر اسمتھ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ حارث سہیل کے جانے کے بعد آنے والے بابر اعظم بھی ایک رن بنا کر پویلین چلتے بنے، ان کے بعد افتخار احمد 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے چائے کے وقفے تک 125 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ۔ AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ کل سے برسبین میں شروع ہو گا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع، برسبین میں ٹریننگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ AUSvPAK آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ، نسیم شاہ ٹاس ہوتے ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیں گےفاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کے لیے پرعزم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NaseemShah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »